مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس، آٹے کا 20 کلو تھیلا بند کرکے 10 کلو پیک متعارف کرانے کا فیصلہ
منصور احمد,October23,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اکتوبر 2026ء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے بھر میں عوام کو معیاری اشیائے خورونوش مناسب نرخوں پر فراہم کرنے، آٹے اور گندم کی اسمگلنگ روکنے اور گندم کی کاشت کے مقررہ اہداف مکمل کرنے کے لیے اہم ہدایات جاری کی … Read more