پاکستان کا انسانی حقوق کونسل کو غیر جانب دار، غیر امتیازی اور سیاست زدگی سے پاک بنانے پر زور
روزینہ اسماعیل,October31,2026 اقوام متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 31 اکتوبر 2026ء پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مستقل، غیر جانب دارانہ اور بلا امتیاز نوٹس لے اور کسی بھی ریاست کو طاقت یا سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد … Read more