Latest news

بلوچستان میں سی پیک کے چار سڑک منصوبوں کے لیے 54.9 ارب روپے جاری و خرچ

کاشف عباسی ,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء بلوچستان کے مغربی زون میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری چار سڑک منصوبوں کے لیے مختص 83.2 ارب روپے میں سے 54.9 ارب روپے کے فنڈز کے اجرا اور اخراجات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، یہ … Read more