ملزمان کے قبضے سے 751 گرام آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد؛ ’No to Weapon‘ مہم کے تحت کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
منصور احمد,September 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 ستمبر 2026ء وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور سیکیورٹی کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب 7 افراد کو حراست میں لے لیا … Read more