Latest news

اقرار الحسن کے مبینہ اغوا کا دعویٰ، اہلیہ کا نامعلوم افراد پر گھر میں داخل ہونے کا الزام

منصور احمد,October12,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء صحافی اور عوام راج تحریک کے بانی اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم افراد اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور میں ان کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے شوہر کو اپنے ساتھ لے گئے۔ ان کے … Read more

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی گرفتاری کی باضابطہ تصدیق: 18 مقدمات میں مطلوب اور روپوش تھے، لاہور پولیس

کاشف عباسی , September 07,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 7 ستمبر 2026ء لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی ملتان سے گرفتاری کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ مختلف قانونی کیسز میں پولیس کو اشتہاری ملزم کے طور پر 18 مقدمات میں … Read more

جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، ایمان اور عزمِ محکم سے جیتی جاتی ہیں: یومِ دفاع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین

کاشف عباسی , September 06,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 6 ستمبر 2026ء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ دفاعِ پاکستان (6 ستمبر) کے تاریخی موقع پر اپنے خصوصی اور تفصیلی پیغام میں پاک فوج کے تمام افسران، بہادر جوانوں، عظیم شہداء اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان … Read more

سیرتِ مصطفیٰﷺ ہی حقیقی فلاح کا راستہ ہے: جامع القادسیہ لاہور میں عظیم الشان سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

کاشف عباسی , August 24,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیرِ اہتمام جامع القادسیہ میں ایک پروقار اور عظیم الشان ‘سیرت النبیﷺ کانفرنس’ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جید علماءِ کرام، مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں، کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ … Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں بڑا کریک ڈاؤن: 8 فوڈ پوائنٹس کی تلاشی، معروف نان شاپ سیل جبکہ 7 یونٹس کو جرمانہ

منصور احمد, August 24,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں ملاوٹ مافیا اور معیارِ خوراک سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے معروف علاقوں مسلم … Read more

اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 3 کروڑ 83 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

منصور احمد, August 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 اگست 2026ء اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور رابطہ سڑکوں پر منشیات اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کامیا ب کارروائیاں کی ہیں، جن کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کی بھاری مقدار … Read more

پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1305 ٹریفک حادثات، 16 افراد جاں بحق اور 1500 سے زائد زخمی

کاشف عباسی , August 21,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پیش آنے والے 1305 ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 1514 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے … Read more

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے الوداعی ملاقات، سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

منصور احمد, August 19,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بدھ کے روز الوداعی ملاقات کی ہے۔ سعودی سفیر کے وزیرِ اعلیٰ آفس آمد پر ان کا … Read more

دریائے چناب میں سیلابی ریلے کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی ڈی ایم اے پنجاب

روزینہ اسماعیل, August 17,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے چناب میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور نجی نیوز چینلز پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی باقاعدہ تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد … Read more

پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور اور ایکٹیویٹ کے درمیان کھیلوں کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

محمود احمد, August 16,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کوچنگ سینٹر لاہور اور نجی ادارے ‘ایکٹیویٹ’ کے درمیان ملک میں کھیلوں کے فروغ، کھلاڑیوں کی صحت و تندرستی کو بہتر بنانے اور نوجوانوں کے لیے دیرپا مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے ایک اہم مفاہمتی یادداشت … Read more

سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیل ڈیڈز کی عدم تکمیل: قومی خزانے کو 71 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

کاشف عباسی , August 08,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں معاہدوں اور قانونی تقاضوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث سرکاری خزانے کو 70 کروڑ 96 لاکھ 64 ہزار روپے کے سنگین مالیاتی و ریونیو نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ نشاندہی پنجاب اسمبلی کی پبلک … Read more