نادرا نے ازدواجی حیثیت ’’شادی شدہ‘‘ درج کرانے کے لیے دفتر آنے کی شرط ختم کر دی، یونین کونسل سے ریکارڈ خودکار اپ ڈیٹ ہوگا
محمود احمد, October30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کراتے ہوئے ازدواجی حیثیت کو ’’شادی شدہ‘‘ درج کرانے کے لیے نادرا رجسٹریشن مراکز آنے کی شرط ختم کر دی ہے۔ نئے نظام کے تحت یونین کونسل میں … Read more