پاکستان اور جنوبی کوریا میں عدالتی ڈیجیٹل نظام کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
منصور احمد,September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے، مقدمات کے انتظام کو بہتر بنانے اور انصاف کی فراہمی میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے جنوبی کوریا کے تجربات … Read more