Latest news

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت تمام مغوی افراد باحفاظت بازیاب

روزینہ اسماعیل.May 24,2026 گوادر /نیوز اینڈ نیوز یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر سمیت یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ اور عملے کے تمام مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، جس کے بعد وہ اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ اس پیش رفت پر تعلیمی حلقوں، اساتذہ برادری اور طلبہ میں اطمینان … Read more

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری

منصور احمد ,May 15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز):وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جبکہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران متعدد کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور … Read more

جامعہ کراچی کے ملازمین کا احتجاج جاری، بھرپور یکجہتی کا اظہار

May 11,2026 :روزینہ اسماعیل کراچی، نیوز اینڈ نیوز:جامعہ کراچی کے ملازمین کی جانب سے جاری احتجاجی تحریک میں بھرپور شرکت اور یکجہتی کے اظہار پر تمام ملازمین کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ احتجاجی کمیٹی کے مطابق جامعہ کراچی کے ملازمین نے اپنے حقوق اور مطالبات کے حق میں غیر معمولی اتحاد کا مظاہرہ کیا، … Read more

سندھ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان، یکم جون سے تمام اسکول بند ہوں گے

May 11,2026 :روزینہ اسماعیل کراچی، نیوز اینڈ نیوز:محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سندھ کے تمام اسکول یکم جون سے 31 جولائی 2026ء تک بند رہیں گے۔ محکمۂ تعلیم کے مطابق موسمِ گرما کی چھٹیاں … Read more

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج انٹری ٹیسٹ مؤخر کرنے کی اپیل، طلبہ پر دوہرا بوجھ کا الزام

May 06,2026 :روزینہ اسماعیل لاہور (نیوز اینڈ نیوز): لا اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین رانا اویس ایڈووکیٹ نے چانسلر گورنر پنجاب اور وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ پر فوری نظرِ ثانی کی جائے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 12 … Read more

نو سال سے زیر التوا کنگ سلمان ہسپتال منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

2026,منصور احمد: 06 مئی اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز): وفاقی وزیرِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ نو سال سے زیرِ التوا کنگ سلمان ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ صحت کے مطابق اس منصوبے پر عملی کام کے آغاز سے ملک میں صحت کے شعبے میں بہتری … Read more

پنجاب بھر میں تعلیمی نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

محمود احمد : May,04 Monday 2026 نرسری سے بارہویں جماعت تک نئے نصاب کے دو مراحل نافذ العمل ہیں۔ لاہور (نیوز اینڈ نیوز ): پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا، جس کے تحت نرسری سے بارہویں جماعت تک … Read more

سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصابی کتب کی منظوری، تیسری سے پانچویں جماعت تک پڑھائی جائیں گی

روزینہ اسماعیل, April 30,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اپریل 2026ء سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی درسی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں جماعت سوم سے پنجم تک کے ہندو طلبہ کے لیے … Read more