مقامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی MQ-9 ریپر ڈرون کو نشانہ بنایا، رواں تنازع کے دوران 53واں ڈرون گرانے کا دعویٰ
محمود احمد, September 17,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 17 ستمبر 2026ء ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے انتہائی اہم تزویراتی مقام قشم جزیرے کی فضائی حدود میں امریکی فوج کا ایک جدید MQ-9 ریپر ڈرون اپنے مقامی ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے تباہ کر دیا … Read more