باغ دھماکہ: پولیس کا دعویٰ بارودی مواد مکان کے اندر رکھا گیا، متاثرہ خاندان نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
منصور احمد,October31,2026 باغ (نیوز اینڈ نیوز) — 31 اکتوبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں 29 اکتوبر کو ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ واقعے کی نوعیت اور بارودی مواد گھر تک پہنچنے کے حوالے سے پولیس اور متاثرہ خاندان کے مؤقف میں اختلاف سامنے آیا … Read more