Latest news

آزاد کشمیر میں مزید 25 افراد فورتھ شیڈول میں شامل، مجموعی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی

کاشف عباسی ,October19,2026 مظفرآباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اکتوبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے مزید 25 افراد کے نام انسدادِ دہشت گردی کے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کر دیے ہیں، جس کے بعد اس فہرست میں شامل افراد کی مجموعی تعداد 400 سے بڑھ … Read more

مہنڈلہ مدارپور میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار نوجوان جاں بحق

منصور احمد,October13,2026 ہجیرہ، ضلع پونچھ (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اکتوبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ کے سرحدی گاؤں مہنڈلہ مدارپور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ اطلاعات کے مطابق نوجوان چشمے کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت کے لیے گئے … Read more

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی 3 اکتوبر تک دو ماہ کا راشن جمع کرنے کی اپیل

کاشف عباسی , September 28,2026 راولاکوٹ (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 3 اکتوبر تک آئندہ دو ماہ کے لیے ضروری اشیائے خور و نوش اور راشن جمع کر لیں۔ کمیٹی نے اعلان … Read more

کالعدم جے کے جے اے سی کے مزید 43 ارکان فورتھ شیڈول میں شامل: آزاد کشمیر حکومت کا بڑا اقدام

کاشف عباسی , September 19,2026 مظفرآباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 ستمبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے کالعدم قرار دی گئی تنظیم ‘جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی’ (JKJAC) سے وابستگی رکھنے والے مزید 43 افراد کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 2014 کی دفعہ 16(1) کے تحت … Read more

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں اکثریتی جماعت نہیں، ن لیگ پر دھاندلی کا الزام افسوسناک ہے: مریم نواز شریف

کاشف عباسی , August 15,2026 مری (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اگست 2026ء وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں اکثریتی جماعت نہیں ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس کے باوجود مسلم لیگ (ن) پر دھاندلی کے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے۔ مری … Read more