سفیر عاصم افتخار احمد کا سعودی عرب کی دفاعی خود مختاری کی کامل حمایت کا اعادہ؛ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی فوری رہائی اور سیاسی تصفیے کا مطالبہ
روزینہ اسماعیل, September 11,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے یمن اور خطے میں پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال پر سلامتی کونسل کے بلائے گئے ہنگامی اجلاس سے باضابطہ خطاب کرتے ہوئے مملکتِ سعودی عرب کے مختلف شہروں بالخصوص ابہا، خمیس … Read more