زلفی بخاری کی جنڈ میں 377 کنال زمین 11 نومبر کو نیلامی کے لیے پیش، سابق وزیر کا عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنے کا اعلان
کاشف عباسی ,October30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں واقع ان کی مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ ان کے مطابق … Read more