سپریم کورٹ کی استغاثہ کو گواہ پر جرح کے بعد دوبارہ بیان لینے کے قانونی طریقہ کار پر عمل کی ہدایت
منصور احمد,October30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ استغاثہ کی جانب سے اپنے گواہ پر جرح مکمل ہونے کے بعد اس کا دوبارہ بیان لینے کے لیے قانون میں مقرر کردہ طریقہ کار اختیار کرنا ضروری ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ … Read more