Latest news

نظرثانی درخواست میں فیصلے کی غلطی کی نشاندہی ضروری ہے، سپریم کورٹ

منصور احمد,October05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اکتوبر 2026ء سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نظرثانی درخواست دائر کرنے والے فریق کو واضح طور پر بتانا ہوگا کہ عدالتی فیصلے میں ایسی کون سی غلطی ہوئی ہے جس کی بنیاد پر اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت پیش آئی۔ سپریم کورٹ میں … Read more

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: “ٹرائل میں التوا ملزم کے سبب نہ ہو تو ایک سال سے زائد زیرِ حراست قیدی کی ضمانت قانون کا لازمی تقاضا ہے”

کاشف عباسی , September30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 ستمبر 2026ء — سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اگر کسی فوجداری مقدمے میں ملزم ایک سال سے زائد عرصے سے زیر حراست ہو اور مقدمے کی کارروائی میں تاخیر ملزم یا اس کی جانب سے کسی شخص کے فعل یا … Read more

براہ راست ڈی این اے ٹیسٹ کے بغیر ولدیت کا حتمی تعین ممکن نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مبینہ والد کے ساتھ براہ راست ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے کی صورت میں کسی دوسرے رشتہ دار کے ساتھ کیا گیا جینیاتی موازنہ ولدیت ثابت کرنے کے لیے حتمی ثبوت نہیں بن سکتا۔ عدالت کے … Read more

سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان خان کی آن لائن پریس کانفرنس: والد سے رابطے پر پابندی اور صحت پر شدید تشویش کا اظہار

کاشف عباسی , August 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک بین الاقوامی آن لائن نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اُنھیں اپنے والد سے ملے ہوئے کئی برس بیت چکے ہیں جبکہ گذشتہ چھ ماہ … Read more

انصاف کی تیز تر فراہمی کے لیے بنچ اور بار میں مسلسل تعاون ضروری ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

منصور احمد, August 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مؤثر اور تیز تر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے بنچ اور بار کے درمیان مسلسل تعاون، یکجہتی اور تعمیری روابط ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ … Read more

کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: انتظامی تاخیر ملازمین کا قانونی حق ختم نہیں کر سکتی

منصور احمد, August 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق ایک اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر کسی قانون میں “تصور کیے جانے کی شق موجود ہو، تو مقررہ شرائط پوری کرنے والے تمام کنٹریکٹ … Read more

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس: چیف کمشنر اسلام آباد کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست کی جلد سماعت کی اپیل

کاشف عباسی , August 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 اگست 2026ء چیف کمشنر اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال منتقل کرنے اور مخصوص میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنے سے متعلق اعلیٰ ترین عدالت کے 18 اگست کے حکم کے خلاف … Read more

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توہینِ عدالت کی درخواست: سپریم کورٹ سے الاٹ ڈائری نمبر میں 17 اور 804 کا عجیب اتفاق

کاشف عباسی , August 22,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 22 اگست 2026ء پاکستان کی تعبیر و تشریح، جدید آئینی و قانونی تاریخ اور معاصر سیاسی منظر نامے میں بعض ہندسے ایسے ہوتے ہیں جو محض ریاضی یا گنتی کا عام اعداد و شمار کا حصہ نہیں رہتے بلکہ ایک مستقل اور طاقتور استعارہ، … Read more

سپریم کورٹ کا حکم نہ ماننے پر توہینِ عدالت ہوگی: سلمان اکرم راجہ کا پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بڑا بیان

کاشف عباسی , August 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے تحت حکومت کے پاس کل تک کا وقت موجود ہے، اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور … Read more

عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر علیمہ خان کا ردِعمل، انصاف کی فراہمی پر سپریم کورٹ اور عوام کا شکریہ

کاشف عباسی , August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور مکمل طبی علاج کی سہولت فراہم کرنے کے فیصلے … Read more

سزائے موت کے مقدمات میں “سپر ڈیو پراسس” کا معیار ضروری ہے، سپریم کورٹ کا اہم تحریری فیصلہ جاری

کاشف عباسی , August 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ سزائے موت کے حساس مقدمات میں انصاف کی فراہمی کے دوران معمول سے بڑھ کر “سپر ڈیو پراسس” کے تمام آئینی اور قانونی تقاضے پورے کرنا انتہائی لازمی ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے … Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی پختون خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی عہدے سے ریٹائر، فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد

کاشف عباسی , August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان کی ممتاز اور خیبرپختونخوا سے تعاق رکھنے والی پہلی خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائر ہو گئی ہیں۔ ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ کے پرنسپل سیٹ اسلام … Read more

سانحہ ساہیوال مقدمہ: سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری اور دستاویزات پیش کرنے کی مہلت دے دی

منصور احمد, August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے ایک ہی خاندان کے افراد کو قتل کیے جانے کے المناک واقعے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل … Read more

سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا کیس: سپریم کورٹ کا شدید برہم کا اظہار، ملزم صفدر عرفان کی ضمانت کی درخواست واپس

کاشف عباسی , August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق اہلیہ کی نجی اور غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے سنگین الزام میں گرفتار ملزم صفدر عرفان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایسے انتہائی غیر … Read more

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کالعدم: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیمبر اپیل منظور کر لی

کاشف عباسی , JULY 31,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی ہسپتال منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد کردہ تمام اعتراضات کے خلاف دائر کی گئی چیمبر اپیل منظور … Read more