Latest news

کوہاٹ دھماکہ: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کی شدید مذمت، شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا

کاشف عباسی , September 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز کے قریب ہونے والے المناک دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ … Read more