Latest news

سفیر عاصم افتخار احمد کا خطاب: پاکستان اور ڈنمارک کی پیش کردہ قرارداد 2823 کو 153 ممالک کی ریکارڈ حمایت، قیامِ امن کے لیے 183 پاکستانی اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

روزینہ اسماعیل, September 19,2026 اقوام متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 19 ستمبر 2026ء پاکستان نے بدلتے ہوئے عالمی سلامتی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے امن مشنز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے، مستحکم سیاسی حمایت، قابلِ عمل مینڈیٹس اور مناسب وسائل فراہم کرنے کی شدید ضرورت پر زور دیا … Read more