Latest news

بلوچستان: اغوا ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی اور پولیس اہلکار بازیاب

منصور احمد,October11,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء بلوچستان سے اغوا ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی اور ان کے ساتھ اغوا کیے گئے پولیس اہلکار تاج محمد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ بلوچستان بار کونسل کے عہدیدار راحب خان بلیدی کے مطابق جج اسداللہ رئیسانی ہفتے کے روز بازیاب … Read more

ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی لاپتا، ایچ آر سی پی کا فوری بازیابی کا مطالبہ

منصور احمد,October09,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء بلوچستان کے ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی کی مبینہ گمشدگی پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے ان کی فوری اور محفوظ بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق … Read more