خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے سیاسی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے: ایچ آر سی پی
کاشف عباسی ,October11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ یا گورنر راج لگانے کی ممکنہ کارروائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات سے سیاسی کشیدگی میں اضافہ اور جمہوری عمل … Read more