Latest news

پاکستان اور سعودی عرب میں پٹرولیم، کان کنی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

منصور احمد,October30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اکتوبر 2026ء وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کان کنی، پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع … Read more