Latest news

ریاض ایئرپورٹ حملہ: چھ پاکستانی شہری زخمی، اسحاق ڈار کی مذمت

کاشف عباسی ,October11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مبینہ حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں چھ پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے شہریوں اور بنیادی … Read more

پاکستانی فوجی سعودی عرب میں پہلے سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

منصور احمد,October07,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب میں پہلے سے موجود ہیں اور مختلف صلاحیتوں کے تحت کئی دہائیوں سے وہاں خدمات انجام دے … Read more

حرمین شریفین کا تقدس ایمان کا حصہ: احسن اقبال کی مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

منصور احمد,September 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے مکہ مکرمہ کی سمت مبینہ ڈرون حملے کی مذموم کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس اور احترام ہر مسلمان کے ایمان کا … Read more

سعودی عرب کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت: دفترِ خارجہ کا سعودی خودمختاری کی کامل حمایت کا اعادہ

منصور احمد,September 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 ستمبر 2026ء پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے تزویراتی و شہری بنیادی ڈھانچے پر ہونے والے حالیہ ڈرون حملوں کی سخت ترین الفاظ میں پرزور مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سویلین تنصیبات کو نشانہ بنانا خطے کے امن، سلامتی اور پائیدار … Read more

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے الوداعی ملاقات، سفارتی خدمات کو خراجِ تحسین

منصور احمد, August 19,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بدھ کے روز الوداعی ملاقات کی ہے۔ سعودی سفیر کے وزیرِ اعلیٰ آفس آمد پر ان کا … Read more

مکہ مکرمہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات، اعلیٰ سطح وفد کی بھی شرکت

کاشف عباسی , August 07,2026 مکہ مکرمہ (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے تاریخی قصر الصفا میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اعلیٰ سطحی ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب … Read more