چینی مصنوعات کی چالیس ممالک کے ذریعے امریکہ ترسیل کا الزام، صدر ٹرمپ کا رپورٹ جاری کرنے کا دعویٰ
محمود احمد, August 16,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر سنگین تجارتی دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ٹیرف اور ٹیکسوں سے بچنے کے لیے چینی مصنوعات کو بھارت، اسرائیل، کینیڈا، میکسیکو، اور یورپی یونین سمیت چالیس سے زائد مختلف … Read more