Latest news

نوکری کا جھانسہ، کراچی میں 59 خواتین کے موبائل فون مبینہ طور پر چوری

روزینہ اسماعیل, October01,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اکتوبر 2026ء کراچی کے علاقے گڈاپ میں ملازمت اور ایونٹ میں شرکت کا معاوضہ دینے کے وعدے پر خواتین کو فارم ہاؤس بلانے کے بعد ان کے موبائل فون مبینہ طور پر لے کر فرار ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں … Read more

تاجر میر رضا علی قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کے سامنے پولیس سرجن کے سنسنی خیز انکشافات

محمود احمد, September 15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 15 ستمبر 2026ء کراچی سے تعلق رکھنے والے آئی بی اے کے فارغ التحصیل اور معروف تاجر میر رضا علی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سامنے کیس کے مختلف پہلوؤں پر اہم سماعت ہوئی، جس میں مقتول کے کاروباری و … Read more

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری: شدید تشدد اور کمر میں گولی لگنے کے شواہد، پولیس ٹیم کی تبدیلی کا مطالبہ

محمود احمد, August 08,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء کراچی میں پراسرار حالات میں جان بحق ہونے والے مقتول میر رضا کی کیمسٹری و پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں ان کے جسم، سر اور چہرے پر شدید تشدد اور فائر آرم (گولی) کے واضح شواہد ملے ہیں۔ پوسٹ … Read more