Latest news

مستونگ میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

منصور احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی بیان میں وزیر داخلہ نے کارروائی … Read more

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کرغزستان میں چینی ہم منصب وانگ ای سے اہم ملاقات؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

محمود احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ایک اہم اور پرتوپاک … Read more

نیب مقدمات میں دوسری اپیل اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کا اختیار وفاقی آئینی عدالت کو حاصل ہے؛ سپریم کورٹ کا 30 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

منصور احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) مقدمات میں اپیلی دائرہ اختیار سے متعلق ایک اہم تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ قومی احتساب (ترمیمی) ایکٹ 2026ء اور آئین میں ستائیسویں ترمیم کے بعد نیب مقدمات میں … Read more

واپڈا کی جانب سے ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

روزینہ اسماعیل, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ملک کے مختلف دریاؤں، بیراجوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ سرکاری رپورٹ کے مطابق اہم دریاؤں اور … Read more

آذربائیجان میں ایگزیکٹو جوڈیشل ٹریننگ پروگرام: سپریم کورٹ پاکستان کی فعال شرکت؛ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا خطاب

منصور احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے بین الاقوامی عدالتی تعاون کے فروغ اور عدالتی نظام میں بہترین عالمی روایات کے تبادلے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ایگزیکٹو جوڈیشل ٹریننگ پروگرام میں فعال شرکت کی ہے، جہاں … Read more

انڈس راس ایکسپو 2026ء انتہائی کامیاب رہی؛ عالمی مسابقت کے لیے روایتی صنعتوں کو مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ

محمود احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ عالمی معیشت میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو روایتی صنعتوں کو جدید آٹومیشن، مصنوعی ذہانت، روبوٹکس اور خودکار نظاموں سے آراستہ کرنا ہوگا۔ ان … Read more

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ؛ 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، ٹماٹر، انڈے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

منصور احمد, JULY 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے مہنگائی پر اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.91 فیصد کا اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح بڑھ کر … Read more

پی ٹی اے نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت 24 بڑے شہروں میں فکسڈ لائن براڈ بینڈ سروسز کا کوالٹی سروے مکمل کر لیا

منصور احمد, JULY 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے 24 بڑے شہروں میں فکسڈ لائن براڈ بینڈ سروسز کے کوالٹی آف سروس سروے مکمل کر لیے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے … Read more

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

کاشف عباسی , JULY 23,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لٹر اضافہ … Read more