Latest news

پی ٹی آئی احتجاج: پنجاب کے دریائی پلوں پر کنٹینرز، اٹک پل پر سیکیورٹی مزید سخت

منصور احمد,September 25,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 25 ستمبر 2026ء — پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاجی مارچ کے پیش نظر وسطی پنجاب میں دریائی پلوں اور اسلام آباد کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ مختلف مقامات پر سڑکوں کے کناروں پر کنٹینرز کھڑے کیے جا … Read more

قاسم خان کی پی ٹی آئی کارکنوں سے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل

منصور احمد,September 25,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 25 ستمبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پارٹی کارکنوں اور حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 27 ستمبر کو اڈیالہ جیل کے باہر مارچ یا احتجاج کرنے سے گریز کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ … Read more

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ کا اعلان: وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں میں سیکیورٹی انتہائی سخت، شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

کاشف عباسی , September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ اور احتجاجی فرنٹ کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔ … Read more