Latest news

بجلی صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اضافی بوجھ کم، ستمبر کے لیے 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا تخمینہ

منصور احمد,October15,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اکتوبر 2026ء پاور ڈویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ مؤثر اقدامات کے ذریعے ستمبر 2026ء کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ کے بجائے 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ تک محدود کر دیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن … Read more

پاکستان میں بجلی کی آزادانہ خرید و فروخت کے نئے دور کا آغاز: حکومت کا بجلی کی خریداری سے نکلنے کا اعلان

منصور احمد,September 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 ستمبر 2026ء پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ایک بڑی تبدیلی کا آغاز کرتے ہوئے پاور ڈویژن نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی ویلنگ نیلامی کے لیے باضابطہ ‘درخواست برائے تجاویز’ (RFP) جاری کر دی ہے۔ اس اہم پیش رفت کے تحت … Read more

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق پاور ڈویژن کی بروقت پالیسیوں سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ متوقع 2.08 روپے کی بجائے 1.73 روپے رہی

منصور احمد,September 15,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 15 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی کے صارفین کے لیے ایک اہم اور مثبت خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاور ڈویژن کی جانب سے بروقت اور درست اقدامات کے نتیجے میں اگست 2026ء کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ … Read more

لاہور میں رات کے وقت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، سولر انرجی کی کمی اور لیسکو انتظامیہ کے اخراجات بڑی وجہ قرار

کاشف عباسی , August 17,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے متعدد علاقوں میں رات کے وقت شدید غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کا جینا محال ہو گیا ہے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، جوہر ٹاؤن، سمن آباد، ملتان روڈ، ہربنس پورہ اور مزنگ … Read more