Latest news

شاہدرہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: معروف آئسکریم برانڈ کی ڈسٹری بیوشن سیل، 10 لاکھ روپے جرمانہ

محمود احمد, August 25,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) کے ڈائریکٹر جنرل راجہ منصور احمد کی ہدایت پر شاہدرہ میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف آئسکریم برانڈ کی ڈسٹری بیوشن کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے اور مالک پر 10 لاکھ روپے کا بھاری … Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں بڑا کریک ڈاؤن: 8 فوڈ پوائنٹس کی تلاشی، معروف نان شاپ سیل جبکہ 7 یونٹس کو جرمانہ

منصور احمد, August 24,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں ملاوٹ مافیا اور معیارِ خوراک سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے معروف علاقوں مسلم … Read more

مانگا روڈ اور ملتان روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 2 ہزار کلو گلا سڑا گوشت تلف، 25 لاکھ روپے جرمانہ

منصور احمد, August 17,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 17 اگست 2026ء ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بالخصوص دی گئی ہدایت پر ایڈیشنل ڈی جی آپریشنز اسد اللہ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مانگا روڈ اور 45 کلومیٹر ملتان روڈ پر واقع تین معروف میٹ اور آئل فیکٹریوں پر اچانک چھاپے مارے۔ … Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی بڑی کارروائی: ساہیوال میں قائم غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا، 800 کلو گرام انتہائی غیر معیاری اور مضرِ صحت گوشت ڈمپنگ سائٹ پر تلف

منصور احمد, JULY 30,2026 سرگودھا (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) سرگودھا کی ٹیموں نے عوام الناس کو مضرِ صحت، بیماریوں سے آلودہ اور غیر معیاری خوراک و گوشت کی فراہمی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت ایک بڑی اور موثر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سلاٹر … Read more

ڈی جی پی ایف اے راجہ منصور احمد کی ہدایت پر 22 فوڈ یونٹس کی چیکنگ، 2 یونٹس سیل اور 18 کو لاکھوں روپے جرمانہ؛ 2 مقدمات بھی درج

کاشف عباسی , JULY 17,026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ملاوٹ مافیا اور مضرِ صحت خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف ایک بڑا تزویراتی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1 ہزار 550 لیٹر ناقص و بدبودار آئل، 200 کلو گرام مضرِ … Read more