Latest news

اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی لازوال خدمات، سفیر عاصم افتخار کا عالمی امن کے لیے عزم کا اعادہ

محمود احمد May29,2026 نیویارک/ اقوامِ متحدہ(نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) اقوامِ متحدہ کے امن کاروں کے عالمی دن کے موقع پر اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں اپنی تاریخی اور … Read more

عید تعطیلات میں مری میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 98 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، جرمانے اور دکانیں سیل

کاشف عباسی ,May 29 ,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مری میں سیاحوں کے غیر معمولی رش کے پیش نظر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیاحتی مقامات پر خوراک کے معیار اور صفائی کی صورتحال چیک کرنے کیلئے خصوصی آپریشن کرتے ہوئے 98 فوڈ پوائنٹس کی تفصیلی انسپکشن کی، … Read more

اسرائیل اور لبنان کے درمیان اہم مذاکرات آج واشنگٹن میں، جنگ بندی اور سرحدی کشیدگی پر بڑی پیش رفت متوقع

محمود احمد May29,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنوبی لبنان میں مسلسل اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اسرائیلی اور لبنانی فوجی حکام کے درمیان آج واشنگٹن میں انتہائی اہم مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، جنہیں خطے میں ممکنہ امن اور جنگ بندی کے لیے ایک بڑی … Read more

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار

منصور احمد ,May 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات سمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 21 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی تقریباً 15 کلوگرام منشیات برآمد کر … Read more

دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، تربیلا اور منگلا ڈیم میں قابلِ استعمال ذخائر بہتر ہونے لگے

کاشف عباسی ,May 29 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) ملک بھر کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ تربیلا اور منگلا … Read more

ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا مثالی عید صفائی آپریشن، 12 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے

منصور احمد ,May 29,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) عیدالاضحیٰ 2026ء کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے ضلع بھر میں صفائی کا بڑا اور کامیاب آپریشن مکمل کرتے ہوئے 12 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانے لگا دیں، جبکہ شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی تمام 1500 شکایات کا فوری … Read more

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگی جنسی تشدد میں ملوث ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

محمود احمد May29,2026 نیویارک/ اقوامِ متحدہ(نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگ کے دوران جنسی تشدد میں ملوث ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے، جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ تفصیلی رپورٹ جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے … Read more

فوجی طاقت دیرپا امن نہیں لا سکتی، پاکستان کا یوکرین جنگ پر فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ

محمود احمد May29,2026 نیویارک/ اقوامِ متحدہ(نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ کے فوری خاتمے کیلئے جنگ بندی، سفارت کاری اور مذاکراتی عمل کی بحالی پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوجی ذرائع کسی بھی صورت دیرپا اور پائیدار امن کی ضمانت نہیں بن سکتے۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

نیٹو مشرقی خطے میں بڑے فوجی تصادم کی تیاریوں میں مصروف ہے، روسی انٹیلی جنس چیف

محمود احمد May28,2026 ماسکو (نیوز اینڈ نیوز۔ 28 مئی 2026ء) روسی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کے ڈائریکٹر سرگئی ناریشکن نے دعویٰ کیا ہے کہ نیٹو مشرقی خطے میں بڑے پیمانے پر مسلح تصادم کی عملی تیاریوں میں مصروف ہے، جس سے عالمی سکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ روسی خبر … Read more

یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ؛ مسلح افواج کا قومی سلامتی کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کا اعادہ

منصور احمد ,May 282026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز۔ 28 مئی 2026ء) پاکستان کی مسلح افواج نے یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے ایٹمی عزم، قومی سلامتی اور دفاع کے تحفظ کیلئے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ … Read more

یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع اور قومی خودمختاری کی علامت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

محمود احمد May28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 28 مئی 2026ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء پاکستان کی قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن اور تاریخی لمحہ تھا، جب پاکستان نے پوری دنیا پر واضح کر دیا کہ وہ اپنی خودمختاری، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر کبھی … Read more

عیدالاضحیٰ قربانی، اخوت اور قومی اتحاد کا پیغام دیتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کاشف عباسی ,May 27 ,2026 کوئٹہ / نیوز اینڈ نیوز وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کا درس دیتی ہے، موجودہ حالات میں ان اقدار کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ بلوچستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن … Read more

عالمی امن کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابلِ تحسین ہے، شرجیل میمن

محمود احمد May27,2026 حیدرآباد / نیوز اینڈ نیوز سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا ہے، … Read more

دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد ناگزیر، شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، گورنر بلوچستان

منصور احمد ,May 27,2026 کوئٹہ / نیوز اینڈ نیوز گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی اتحاد، باہمی یکجہتی اور مشترکہ قومی سوچ کو مزید مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ دہشتگردی اور ملک دشمن سازشوں کا مقابلہ صرف متحد قوم ہی کر سکتی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع … Read more

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ وفاق سے مشاورت کے بعد ہوگا، مراد علی شاہ

May27,2026,حیدرآباد / نیوز اینڈ نیوز وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ وفاقی حکومت سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جبکہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ مہنگائی کے موجودہ دباؤ میں عوام کو زیادہ … Read more

لبیک اللّٰہم لبیک کی گونج؛ لاکھوں حجاج میدانِ عرفات میں رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کرنے میں مصروف

روزینہ اسماعیل.May 26,2026 مکہ مکرمہ / نیوز اینڈ نیوز مکہ مکرمہ: دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کے سب سے اہم اور مقدس رکن ’’وقوفِ عرفہ‘‘ کی ادائیگی کے لیے میدانِ عرفات میں جمع ہو گئے، جہاں فضا ’’لبیک اللّٰہم لبیک‘‘، ذکرِ الٰہی، توبہ و استغفار اور دعاؤں سے گونج اٹھی۔ … Read more

اقوامِ متحدہ میں اسحاق ڈار کا مصروف سفارتی دن، عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں شیڈول

محمود احمد May26,2026 نیو یارک / نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ: محمد اسحاق ڈار آج اقوامِ متحدہ میں انتہائی مصروف سفارتی دن گزاریں گے، جہاں وہ عالمی امن، سلامتی اور کثیرالجہتی تعاون سے متعلق اہم اجلاسوں اور دوطرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ … Read more

فیفا کی یقین دہانی؛ ایرانی فٹبال ٹیم کو امریکی ویزے جاری ہوں گے

محمود احمد May26,2026 واشنگٹن / نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن: فیفا نے ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکی ویزے جاری کیے جانے کی یقین دہانی کرا دی، جس کے بعد ایران کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق پیدا ہونے والے خدشات میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔ ایرانی حکام کے … Read more

حج کا عظیم اجتماع امتِ مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کاشف عباسی ,May 26 ,2026 اسلام آباد / نیوز اینڈ نیوز شہباز شریف نے حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پر امتِ مسلمہ خصوصاً میدانِ عرفات میں موجود لاکھوں حجاجِ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے اتحاد، بھائی چارے اور اجتماعی ذمہ داری کے … Read more

کالام: اندراب جھیل جانے والے جیپ ٹریک کی بحالی تیسرے روز بھی جاری

کاشف عباسی ,May 26 ,2026 کالام/ نیوز اینڈ نیوز لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئرز سے متاثرہ راستے کی بحالی کیلئے بھاری مشینری متحرک، عیدالاضحیٰ سے قبل روڈ کھولنے کی ہدایت کالام: معروف سیاحتی مقام اندراب جھیل جانے والے جیپ ایبل ٹریک کی بحالی کا کام تیسرے روز بھی تیزی کے ساتھ جاری ہے، جہاں حالیہ لینڈ … Read more