Latest news

زیرِ حراست تشدد کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں رپورٹ، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

ملک بھر میں 364 شکایات درج، مگر محدود مقدمات ہی ایف آئی آرز میں تبدیل ہو سکے لاہور: نیوز اینڈ نیوز لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ زیرِ حراست تشدد اور مبینہ حراستی اموات سے متعلق سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول … Read more

چین کے بغیر دنیا ترقی نہیں کر سکتی، پاکستان ہر مشکل وقت میں چین کو اپنے ساتھ پاتا رہا: وزیراعظم شہباز شریف

کاشف عباسی ,May 22 ,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم کا ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت کا اعادہ، پاک چین دوستی کو خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف … Read more

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے متاثرین کو مزید 67 کروڑ 77 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی

منصور احمد ,May 22,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز منصوبے کے متاثرین کو مجموعی طور پر 64 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد ادا کیے جا چکے ہیں اسلام آباد: واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے سے متاثرہ افراد کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع اپر کوہستان کے علاقے ہربن کے … Read more

2026ء فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر، دنیا بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا

محمود احمد May22,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / زیورخ: دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی دنیا بھر میں فٹبال شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو … Read more

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرقِ وسطیٰ (فلسطین) پر بریفنگ کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد کا بیان

محمود احمد May22,2026 نیویارک: نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ میں پاکستان نے غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی اور فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ پاکستانی نمائندے نے سلامتی کونسل کے … Read more

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر امریکی نگرانی کا دعویٰ کر دیا

محمود احمد May22,2026 :نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیجی خطے کی صورتحال پر امریکا کی مکمل نظر ہے اور آبنائے ہرمز میں عالمی بحری سرگرمیوں کی نگرانی مؤثر انداز میں جاری رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا خطے میں کسی بھی ایسے اقدام کی … Read more

آزاد کشمیر انتخابات؛ فریال تالپور اور چوہدری ریاض کی اہم ملاقات، پیپلز پارٹی کی انتخابی حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت

منصور احمد ,May 21,2026 اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور اور آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما چوہدری ریاض کے درمیان اسلام آباد میں تفصیلی … Read more

امریکہ۔ایران کشیدگی میں اہم سفارتی پیشرفت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ رہے ہیں، پاکستان کا ثالثی کردار مزید نمایاں

تہران / اسلام آباد:(نیوز اینڈ نیوز ) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ جنگی خطرات کے تناظر میں پاکستان کا سفارتی کردار ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق … Read more

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 46 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

رپورٹ : ( نیوز اینڈ نیوز) پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشنز سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے 23 مخصوص اضلاع میں یہ مہم چلائی جائے گی، جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے … Read more

پاکستان اور کویت کے درمیان بحری و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

منصور احمد ,May 21,2026 اسلام آباد: (نیوز اینڈ نیوز ) پاکستان اور کویت کے درمیان بحری امور، توانائی ذخیرہ منصوبوں اور بندرگاہی انفراسٹرکچر میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر المطیری نے وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری سے اہم ملاقات … Read more

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ سے متعلق پاکستان-فلپائن قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

محمود احمد May20,2026 نیویورک :نیوز اینڈ نیوز بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمہ پُرامن بقائے باہمی اور عالمی ہم آہنگی کے لیے ناگزیر ہے: سفیر عاصم افتخار احمد اقوامِ متحدہ، 20 مئی 2026: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آج “امن کے لیے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے، افہام و تفہیم اور تعاون کے … Read more

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی فٹبال سازی کو عالمی خراجِ تحسین، “ٹرائیوناڈو” فٹبال جنرل اسمبلی کی صدر کو پیش

محمود احمد May20,2026 نیو یارک : نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ، 20 مئی 2026: دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال میں پاکستان کی دیرینہ اور نمایاں خدمات کو آج اقوامِ متحدہ میں بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا، جب پاکستان کے مستقل مندوب سفیرعاصم افتخار احمد نے عالمی یومِ فٹبال 2026 اور فیفا ورلڈ کپ … Read more

پنکی کیس میں غیر ضروری میڈیا کوریج پر سوالات، جھوٹی خبروں کے خلاف کارروائی ہوگی: اعظم نذیر تارڑ

محمود احمد May20,2026 نیوز اینڈ نیوز:اسلام آباد وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے انمول عرف پنکی منشیات کیس اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمہ کو غیر ضروری میڈیا کوریج دی گئی، جبکہ بعض عناصر دانستہ طور پر مشہور شخصیات کے نام لے کر … Read more

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا انتظام نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو منتقل کرنے کی منظوری

کاشف عباسی ,May 20 ,2026 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیمِ نو کے منصوبے کے تحت ادارے کا انتظامی کنٹرول اور تیس فیصد شیئرز نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو منتقل کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد سمندری اور زمینی ذرائع سے مربوط اور مؤثر فریٹ ٹرانسپورٹ … Read more

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دہشتگردی کے خاتمے اور قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ

کاشف عباسی ,May 20,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ، دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور بلوچستان میں پائیدار امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوتیں پراپیگنڈا، جعلی … Read more

ایران کا امریکا کو سخت انتباہ، صدر ٹرمپ کی نئی حملوں کی دھمکی، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

کاشف عباسی ,May 20 ,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن / تہران: ایران نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر جارحانہ اقدامات جاری رہے تو خطے میں “نئے محاذ” کھول دیے جائیں گے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کو معاہدے کے لیے محدود وقت دیتے ہوئے ایک اور … Read more

امریکی مسجد پر حملے میں جاں بحق سیکیورٹی گارڈ کو ہیرو قرار دے دیا گیا

محمود احمد ,May 20 ,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اسلامک سینٹر آف سان ڈیاگو پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ کو بہادری کی علامت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس اور مسلم کمیونٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کی بروقت … Read more

پی ٹی آئی قیادت کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان، مہنگائی اور عمران خان کی صحت کے معاملے پر جمعہ کو مظاہروں کا فیصلہ

کاشف عباسی ,May 20 ,2026 نیوز اینڈ نیوز : رپورٹاسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت میں قائم اپوزیشن اتحاد نے مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، امن و امان کی صورتحال اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان … Read more

اٹھائیسویں آئینی ترمیم پر تبصرہ قبل از وقت، پیپلز پارٹی کو تاحال کوئی مسودہ موصول نہیں ہوا، سلیم مانڈوی والا

کاشف عباسی ,May 20 ,2026 نیوز اینڈ نیوز اسلام آباد: ممکنہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق سیاسی حلقوں میں جاری بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کو تاحال کسی مجوزہ آئینی ترمیم کا باضابطہ مسودہ موصول نہیں ہوا، اس لیے اس معاملے پر رائے دینا قبل از وقت ہوگا۔ … Read more

عرب ممالک کی مداخلت پر امریکا نے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کردیا

محمود احمد May19,2026 رپورٹ:نیوز اینڈ نیوز سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی سفارتی کوششیں کامیاب، صدر ٹرمپ نے ایران سے سنجیدہ مذاکرات جاری رہنے کی تصدیق کردی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ عرب ممالک کی درخواست پر مؤخر کر دیا ہے، جبکہ … Read more