Latest news

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید جھڑپ، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 افراد شہید

کاشف عباسی ,May 24 ,2026 بنوں/نیوز اینڈ نیوز خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل میریان کے علاقے براکزئی اخوند خیل میں ہفتہ کے روز پولیس، امن کمیٹی اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں کم از کم 25 دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کارروائی کے دوران … Read more

متعدد قتل کے مقدمات میں مسلسل عمر قید کی سزائیں برقرار، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کاشف عباسی ,May 24 ,2026 اسلام آباد/نیوز اینڈ نیوز سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ایک سے زائد افراد کے قتل کے مقدمات میں عمر قید کی سزاؤں کو بیک وقت چلانا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، کیونکہ اس سے متعدد جانیں لینے کے جرم کی سنگینی … Read more

ایران جنگ میں امریکہ کو بڑا نقصان، 42 جنگی طیارے اور ڈرون تباہ یا متاثر ہونے کا انکشاف

کاشف عباسی ,May 24 ,2026 واشنگٹن /نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن: ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی “آپریشن ایپک فیوری” کے دوران امریکہ کو فضائی محاذ پر بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ امریکی کانگریس سے وابستہ غیرجانبدار تحقیقی ادارے کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 40 روزہ جنگی … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا اہم دورہ مکمل، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششوں میں پیش رفت

منصور احمد ,May 24,2026 راولپنڈی/نیوز اینڈ نیوز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا مختصر مگر انتہائی اہم اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ مکمل کر لیا، جہاں انہوں نے ایرانی قیادت کے ساتھ … Read more

ایک روز میں 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کٹھمنڈو/ نیوز اینڈ نیوزنیپال میں موسم سازگار ہوتے ہی دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی، جہاں صرف ایک ہی روز میں 274 کوہ پیماؤں نے کامیابی کے ساتھ چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ نیا ریکارڈ اس سے قبل 2019 میں قائم ہونے … Read more

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے 2 بھارتی کوہ پیما واپسی پر جان کی بازی ہار گئے

محمود احمد May23,2026 کٹھمنڈو/ نیوز اینڈ نیوز دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دو بھارتی کوہ پیما واپسی کے دوران ہلاک ہو گئے، جبکہ رواں سیزن میں ایورسٹ پر بڑھتی سرگرمیوں کے باعث کوہ پیماؤں کی حفاظت سے متعلق خدشات بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔ نیپالی حکام کے مطابق بھارتی … Read more

ایران سے معاہدے یا دوبارہ جنگ؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار تک فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا

محمود احمد May23,2026 واشنگٹن / نیوز اینڈ نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے امکانات “ففٹی ففٹی” ہیں اور آئندہ چند روز میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ سفارتی راستہ اختیار کیا جائے یا دوبارہ سخت فوجی کارروائی کی جانب بڑھا جائے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو … Read more

پاکستانی ثالثی کوششوں پر قطر اور امریکہ میں اہم مشاورت، امیرِ قطر اور صدر ٹرمپ کا خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

محمود احمد May23,2026 دوحہ / نیوز اینڈ نیوز دوحہ: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی تناؤ اور خلیجی خطے کی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس … Read more

وزیراعظم شہباز شریف چین پہنچ گئے، ہانگژو آمد پر پرتپاک استقبال، اہم ملاقاتوں اور اقتصادی مصروفیات کا آغاز

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 ہانگژو / نیوز اینڈ نیوز وزیراعظم شہباز شریف اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے شہر ہانگژو پہنچ گئے، جہاں ژجیانگ صوبے کی اعلیٰ قیادت اور دونوں ممالک کے سفارتی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم کے دورۂ چین کو پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت … Read more

راولپنڈی میں بڑی کارروائی، گھریلو ملازمین چوری کے الزام میں گرفتار، ڈیڑھ کروڑ کا سامان برآمد

منصور احمد ,May 23,2026 راولپنڈی / نیوز اینڈ نیوز راولپنڈی پولیس نے گھر میں چوری کی بڑی واردات میں ملوث دو گھریلو ملازمین کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سامان اور نقدی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل گھر والوں کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے … Read more

پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں پیشرفت، چانگژو میں اہم معاہدے اور سرمایہ کاری پر گفتگو

منصور احمد ,May 23,2026 چانگژو، چین/ نیوز اینڈ نیوز حکومتِ پاکستان نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت کرتے ہوئے چینی صنعتی اداروں اور مقامی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ پیشرفت وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون … Read more

خوشدل شاہ نے آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے انتخاب پر سوالات اٹھا دیے

منصور احمد ,May 23,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے انتخاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سلیکشن پالیسی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف … Read more

پام وسٹا ہاؤسنگ اسکینڈل کا مرکزی ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار، پاکستان حوالگی کی تیاری شروع

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز : اربوں روپے کے پام وسٹا ہاؤسنگ اسکینڈل میں مطلوب مرکزی ملزم محمد قاسم خان کو متحدہ عرب امارات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری انٹرپول، پاکستانی حکام اور متحدہ عرب امارات کی متعلقہ ایجنسیوں کے باہمی تعاون سے عمل میں آئی، … Read more

نشتر اسپتال میں ایچ آئی وی اسکریننگ رپورٹ کے بغیر آپریشن، سینئر رجسٹرار سمیت 10 طبی عملہ معطل

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز نشتر اسپتال کی انتظامیہ نے ایک مریض کا ایچ آئی وی اسکریننگ ٹیسٹ موصول ہونے سے قبل آپریشن کیے جانے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سینئر رجسٹرار، پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں اور ایک چارج نرس سمیت 10 طبی اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، … Read more

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف؛ لیبیا کی خودمختاری، سیاسی استحکام اور انصاف کے یکساں نظام کی بھرپور حمایت

محمود احمد May23,2026 نیویارک/ نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ: پاکستان نے ایک بار پھر لیبیا کی خودمختاری، قومی وحدت اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لیبیا میں پائیدار امن، سیاسی استحکام اور قومی مفاہمت کا واحد راستہ لیبیا کی قیادت اور ملکیت میں جاری سیاسی … Read more

تہران میں سفارتی سرگرمیاں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امریکہ اور ایران مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 اسلام آباد / تہران: نیوز اینڈ نیوز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ اور ایران کے درمیان جاری حساس مذاکرات ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جبکہ پاکستان اس پورے سفارتی عمل میں مرکزی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اسی … Read more

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

محمود احمد May22,2026 پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 6 روپے 80 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا لاہور : نیوز اینڈ نیوز وفاقی حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر … Read more

ایشیا پیسیفک خطے میں سائبر حملوں میں خطرناک اضافہ، اداروں کے لیے بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

منصور احمد ,May 22,2026 تاوان کی غرض سے کیے جانے والے سائبر حملوں میں ایشیا پیسیفک دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ خطہ قرار اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 کے دوران ایشیا پیسیفک خطہ تاوان کی غرض سے کیے … Read more

ایران کے خلاف امریکی کارروائی کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے کی کوئی درخواست نہیں ملی: دفتر خارجہ

منصور احمد ,May 22,2026 پاکستان اپنے پانی کے ایک قطرے پر بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز : ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال … Read more

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان سخت معاشی پالیسیوں پر اتفاق

کاشف عباسی ,May 22 ,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز نئے مالی سال میں دو فیصد بنیادی بجٹ سرپلس ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ، مزید ٹیکس اقدامات متوقع اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اور معاشی حکمتِ عملی پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں … Read more