Latest news

سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، یوسف رضا گیلانی

کاشف عباسی ,October18,2026 پارلیمان کی بالادستی اور آئین کی پاسداری پر زور چیئرمین سینیٹ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام، پارلیمان کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کوششیں جاری رہنی چاہییں۔ انہوں نے کہا کہ سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں … Read more

بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں 8 مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

منصور احمد,October18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران آٹھ مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں … Read more

بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات، ایمرجنسی سے گریز کے لیے اتفاقِ رائے پر زور

منصور احمد,October14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ قومی مسائل کے حل اور ملکی مفاد کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے اور سیاسی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔ … Read more

نظام مکمل طور پر کولیپس ہو چکا، اب سب تسلیم کرنے لگے ہیں: ندیم افضل چن

کاشف عباسی ,October03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن نے ملکی سیاسی و انتظامی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برس سے یہ مؤقف بیان کر رہے ہیں کہ ملک کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا … Read more

سیاسی و سکیورٹی بحران کا حل آئینی راستوں سے نکالا جائے، بلاول بھٹو

کاشف عباسی ,October03,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا حل آئینی و سیاسی راستوں سے تلاش کیا جانا چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمت عملی … Read more

قصور کے قریب دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت، بلاول بھٹو کی بھارتی بی ایس ایف کی فائرنگ کی مذمت

منصور احمد,October03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قصور کے قریب پاک بھارت بین الاقوامی سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ … Read more

سیاسی معاملات کا حل جمہوری انداز میں نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، شیری رحمان

کاشف عباسی ,October03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ موجودہ سیاسی معاملات کا حل جمہوری طریقے سے نکالا جائے تاکہ ملک میں کشیدگی سے بچا جا سکے۔ شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی … Read more

حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل

کاشف عباسی ,October02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مختلف قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تاہم … Read more

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں اکثریتی جماعت نہیں، ن لیگ پر دھاندلی کا الزام افسوسناک ہے: مریم نواز شریف

کاشف عباسی , August 15,2026 مری (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اگست 2026ء وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں اکثریتی جماعت نہیں ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس کے باوجود مسلم لیگ (ن) پر دھاندلی کے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے۔ مری … Read more

بلاول بھٹو زرداری کا ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ کا خیرمقدم: اسے ملک و خطے کی تاریخ کا سنگِ میل قرار دے دیا

کاشف عباسی , August 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” کو ملکی تاریخ کی ایک عظیم اور اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا … Read more

مظفرآباد انتخابی بے ضابطگیاں: سینیٹر شیری رحمان کا سخت ردعمل، الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس کا مطالبہ

منصور احمد, August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مظفرآباد کے حلقہ ایل اے 27 اور یونین کونسل بھیری میں ہونے والی مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور دھاندلی پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے … Read more

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا پیپلز پارٹی ہری پور کے سینئر نائب صدر گل حبیب خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کاشف عباسی , JULY 30,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہری پور کے سینئر نائب صدر گل حبیب خان کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے اپنے تعزیتی بیان … Read more

پیپلز پارٹی کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی مایوسی کا مظہر ہیں: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری

منصور احمد, JULY 27,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 27 جولائی 2026ء وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماؤں ندیم افضل چن اور سعید غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، بے بنیاد الزامات اور … Read more