Latest news

غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، ایف آئی اے کی ہاٹ لائن 1991 قائم

محمود احمد, October07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غیر قانونی طریقے سے بیرونِ ملک سفر اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں خصوصی ہاٹ لائن 1991 قائم کردی ہے۔ ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ یونٹ … Read more

امیگریشن ڈیوٹی کے دوران رشوت خوری، ایف آئی اے کے 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ، ایک گرفتار

منصور احمد,October07,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے ادارے کے دو اہلکاروں کے خلاف امیگریشن ڈیوٹی کے دوران مسافروں سے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے اور غیر قانونی سہولت کاری کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا، جبکہ ایک اہلکار کو … Read more

ایف آئی اے اسلام آباد زون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ

محمود احمد, October04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اکتوبر 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ادارے کے نام، شناخت یا لوگو کا غیر مجاز استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جعلی پیجز اور اکاؤنٹس چلانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی … Read more

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ویزے پر یورپ جانے کی کوشش ناکام

منصور احمد, August 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اگست 2026ء وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے نیدرلینڈز کا جعلی وزٹ ویزا استعمال کر کے یورپ جانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سوات … Read more

برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: جعلی ویزے اور غیر قانونی قیام پر مقدمہ درج

منصور احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے برازیل سے ڈیپورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والے مسافر کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف … Read more

لاہور ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس جرابوں میں لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی چھپا کر جدہ لے جاتے ہوئے گرفتار

محمود احمد, August 10,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم اور ایف آئی اے حکام نے مشترکہ اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی جدہ جانے والی پرواز سے ایک ایئر ہوسٹس کو بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی بیرونِ … Read more

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کا روات میں چھاپہ: غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری اور اسٹوریج سیل

کاشف عباسی , August 01,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مین جی ٹی روڈ، روات میں واقع کھوکھر پلازہ کے مقابل ایک بڑی اور غیر قانونی فارماسیوٹیکل پروڈکشن اور اسٹوریج فیکلٹی پر اچانک چھاپہ مار کر احاطے کو … Read more