Latest news

این سی سی آئی اے کا اجلاس، غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

منصور احمد,October18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مالی فراڈ، آن لائن دھوکہ دہی اور دیگر سائبر جرائم میں ملوث غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی نے … Read more

ایف آئی اے اسلام آباد زون کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ

محمود احمد, October04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اکتوبر 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ادارے کے نام، شناخت یا لوگو کا غیر مجاز استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جعلی پیجز اور اکاؤنٹس چلانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی … Read more

این سی سی آئی اے راولپنڈی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 61 ملزمان گرفتار

کاشف عباسی , September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی سرکل نے کمرشل مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں مبینہ غیر قانونی فارن لون ریکوری اسکیم میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 61 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی … Read more

این سی سی آئی اے کا اسلام آباد میں ریاست کی مدعیت میں مقدمہ؛ ٹک ٹاک پر ’سومنات‘ سے متعلق مبینہ بیان پر پیکا کی دفعات 9، 10 اور 11 شامل

منصور احمد,September 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 ستمبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر اشتعال انگیز، دھمکی آمیز اور ریاست مخالف مواد نشر کرنے کے … Read more

سابق اہلیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا کیس: سپریم کورٹ کا شدید برہم کا اظہار، ملزم صفدر عرفان کی ضمانت کی درخواست واپس

کاشف عباسی , August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق اہلیہ کی نجی اور غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے سنگین الزام میں گرفتار ملزم صفدر عرفان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایسے انتہائی غیر … Read more

این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں اوڈ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: مالیاتی سائبر فراڈ میں ملوث 27 ملزمان گرفتار

محمود احمد, JULY 31,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب بھر میں مالیاتی سائبر فراڈ، آن لائن ڈکیتیوں اور جعلی شناختی بھیس بدل کر شہریوں کو لوٹنے والے خطرناک ‘اوڈ گینگ’ کے خلاف وسیع پیمانے پر بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس کامیابی کے دوران … Read more