انتونیو گوتریس کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات
منصور احمد,October07,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور … Read more