Latest news

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: خودکش بمبار سمیت ‘فتنہ الہندوستان’ کے 7 دہشت گرد جہنم واصل

منصور احمد, August 01,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں انڈین پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 7 انڈین سپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل … Read more

جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کی 99ویں سالگرہ کی تقریب: پاکستان اور چین کی دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

منصور احمد, August 01,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء پاک فوج کے سپہ سالار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان اور چین کے دیرینہ و مضبوط تذویراتی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں دوست ممالک کی باہمی دوستی انتہائی منفرد، وقت کی ہر کسوٹی پر … Read more

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب، بہارہ کہو ڈوب گیا؛ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، راولپنڈی میں پری الرٹ نافذ

منصور احمد, August 01,2026 راولپنڈی/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے بعد شدید طغیانی اور ندی نالوں میں ابال آنے سے بیشتر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ اسلام آباد کا مضافاتی علاقہ بہارہ کہو بارشی پانی میں مکمل ڈوب گیا ہے، … Read more

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ میں ہائی الرٹ جاری: ایمرجنسی اسٹاف کی تمام چھٹیاں منسوخ

کاشف عباسی , JULY 31,026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء مون سون کی متوقع شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے ممکنہ خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے کنٹونمنٹ کے تمام علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ایگزیکٹو آفیسر عامر رشید کی خصوصی ہدایت پر ہنگامی … Read more

ایک لاکھ کشمیری پاک فوج کا حصہ ہیں، قربانی دینے والوں کو قابض کہنا زیادتی ہے؛ 25 کروڑ آبادی کی ضروریات کے لیے انتظامی ری سیٹ پر عوام اور حکومت غور کریں، اہم پریس کانفرنس

منصور احمد, JULY 31,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں اہم ترین میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور پاکستان کی سلامتی و انتظامی ڈھانچے پر … Read more

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں انسٹیٹیوشنل کوالٹی سرکل بورڈ کے پہلے اجلاس کا انعقاد: اعلیٰ تعلیمی معیار، شفافیت اور تحقیقی اختراع پر زور

روزینہ اسماعیل, JULY 30,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ڈائریکٹوریٹ آف کوالٹی انہانسمنٹ کے زیرِ اہتمام ‘انسٹیٹیوشنل کوالٹی سرکل بورڈ’ کا پہلا باضابطہ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کی زیرِ صدارت انعقاد پذیر ہوا۔ اس اہم انتظامی و تدریسی اجلاس میں … Read more

پیپلز پارٹی کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی مایوسی کا مظہر ہیں: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری

منصور احمد, JULY 27,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 27 جولائی 2026ء وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنماؤں ندیم افضل چن اور سعید غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، بے بنیاد الزامات اور … Read more

ملک گیر کارروائیوں میں 3.3 ملین روپے سے زائد کی منشیات برآمد؛ اے این ایف نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

منصور احمد, JULY 26,2026 راولپنڈی/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 26 جولائی 2026ء اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی ترسیل کے خلاف ملک بھر میں 3 کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 36.8 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی جس … Read more

راولپنڈی میں 6 ماہ سے زیرِ التواء مقدمات پر شوکاز نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت؛ کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی صدارت میں اجلاس

منصور احمد, JULY 25,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نے ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی واضح ہدایات کی روشنی میں تمام عدالتی اور ریونیو مقدمات کو فوری بنیادوں پر حل کیا جائے۔ انہوں نے … Read more