Latest news

نظرثانی درخواست میں فیصلے کی غلطی کی نشاندہی ضروری ہے، سپریم کورٹ

منصور احمد,October05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اکتوبر 2026ء سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نظرثانی درخواست دائر کرنے والے فریق کو واضح طور پر بتانا ہوگا کہ عدالتی فیصلے میں ایسی کون سی غلطی ہوئی ہے جس کی بنیاد پر اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت پیش آئی۔ سپریم کورٹ میں … Read more

نئے سروس رولز سے طے شدہ سنیارٹی متاثر نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ

منصور احمد,October01,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اکتوبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ نئے قوانین اور سروس رولز عمومی طور پر مستقبل کے معاملات پر لاگو ہوتے ہیں اور انہیں ماضی سے نافذ کرکے سرکاری ملازمین کی پہلے سے طے شدہ سنیارٹی، ترقی کے لیے اہلیت اور حاصل … Read more

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: “ٹرائل میں التوا ملزم کے سبب نہ ہو تو ایک سال سے زائد زیرِ حراست قیدی کی ضمانت قانون کا لازمی تقاضا ہے”

کاشف عباسی , September30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 ستمبر 2026ء — سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اگر کسی فوجداری مقدمے میں ملزم ایک سال سے زائد عرصے سے زیر حراست ہو اور مقدمے کی کارروائی میں تاخیر ملزم یا اس کی جانب سے کسی شخص کے فعل یا … Read more

براہ راست ڈی این اے ٹیسٹ کے بغیر ولدیت کا حتمی تعین ممکن نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مبینہ والد کے ساتھ براہ راست ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے کی صورت میں کسی دوسرے رشتہ دار کے ساتھ کیا گیا جینیاتی موازنہ ولدیت ثابت کرنے کے لیے حتمی ثبوت نہیں بن سکتا۔ عدالت کے … Read more