Latest news

اردن میں چرچ پر مسلح حملہ، 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی؛ امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

محمود احمد, October24,2026 عمان (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اکتوبر 2026ء اردن میں ایک یونانی آرتھوڈوکس چرچ پر مسلح حملے کے بعد سکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ حملے کے تناظر میں شاپنگ مالز، غیر ملکی سفارت خانوں اور دیگر اہم مقامات پر حفاظتی انتظامات بڑھائے … Read more

عمان کے قریب تیل بردار جہاز پر حملہ، آگ پر قابو پا لیا گیا، عملہ محفوظ

روزینہ اسماعیل,October21,2026 مسقط (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اکتوبر 2026ء برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی (یو کے ایم ٹی او) نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے قریب، آبنائے ہرمز کے سامنے واقع سمندری علاقے میں ایک تیل بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ واقعے کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی، … Read more

آبنائے ہرمز اور خلیج میں ایک ہفتے کے دوران 12 تجارتی جہازوں پر حملے

منصور احمد,October13,2026 مسقط (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اکتوبر 2026ء آبنائے ہرمز اور خلیج کے اطراف تجارتی جہازوں کی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے ہیں۔ جہاز رانی کی نگرانی کرنے والے اداروں کیپلر اور ونڈورڈ کی رپورٹس کے مطابق، 5 سے 11 اکتوبر کے دوران 12 تجارتی جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ … Read more

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، 10 زخمی عمانی اسپتال منتقل

محمود احمد, October07,2026 مسقط (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء عمانی فضائیہ نے آبنائے ہرمز میں نشانہ بنائے گئے پانامہ کے پرچم والے آئل ٹینکر آن پیس کے عملے کے 10 زخمی ارکان کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ عمانی وزارتِ دفاع کے مطابق آئل ٹینکر کو منگل کے روز عمانی … Read more

آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز نامعلوم پراجیکٹائل کا نشانہ

منصور احمد,October03,2026 مسقط (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو تیل بردار جہازوں کو الگ الگ واقعات میں نامعلوم پراجیکٹائل سے نشانہ بنائے جانے کے بعد اس اہم بحری گزرگاہ میں جہاز رانی کی سلامتی سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ برطانیہ کی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی یو … Read more

عمان کے متبادل راستے سے سعودی خام تیل کی ترسیل کا آغاز: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں سست روی

محمود احمد, September 16,2026 لندن (نیوز اینڈ نیوز) — 16 ستمبر 2026ء عالمی منڈی میں بدھ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے عمان کے متبادل اور محفوظ بحری راستے سے اضافی خام تیل کی ترسیل شروع کرنے کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد … Read more

عمان میں پاک صومالیہ وزرائے خارجہ ملاقات: اسحاق ڈار اور عبدالسلام عبدی علی کا دوطرفہ تعاون و مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

محمود احمد, August 05,2026 عمان / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اگست 2026ء نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اردن کے دارالحکومت عمان میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق منعقدہ اہم وزارتی اجلاس کے موقع پر صومالیہ کے وزیرِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون عبدالسلام عبدی علی سے ایک … Read more