Latest news

پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون میں پیشرفت، چانگژو میں اہم معاہدے اور سرمایہ کاری پر گفتگو

منصور احمد ,May 23,2026 چانگژو، چین/ نیوز اینڈ نیوز حکومتِ پاکستان نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت کرتے ہوئے چینی صنعتی اداروں اور مقامی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ پیشرفت وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون … Read more

خوشدل شاہ نے آسٹریلیا سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے انتخاب پر سوالات اٹھا دیے

منصور احمد ,May 23,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے انتخاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سلیکشن پالیسی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف … Read more

پام وسٹا ہاؤسنگ اسکینڈل کا مرکزی ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار، پاکستان حوالگی کی تیاری شروع

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز : اربوں روپے کے پام وسٹا ہاؤسنگ اسکینڈل میں مطلوب مرکزی ملزم محمد قاسم خان کو متحدہ عرب امارات میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتاری انٹرپول، پاکستانی حکام اور متحدہ عرب امارات کی متعلقہ ایجنسیوں کے باہمی تعاون سے عمل میں آئی، … Read more

نشتر اسپتال میں ایچ آئی وی اسکریننگ رپورٹ کے بغیر آپریشن، سینئر رجسٹرار سمیت 10 طبی عملہ معطل

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 لاہور/ نیوز اینڈ نیوز نشتر اسپتال کی انتظامیہ نے ایک مریض کا ایچ آئی وی اسکریننگ ٹیسٹ موصول ہونے سے قبل آپریشن کیے جانے کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سینئر رجسٹرار، پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں اور ایک چارج نرس سمیت 10 طبی اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، … Read more

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف؛ لیبیا کی خودمختاری، سیاسی استحکام اور انصاف کے یکساں نظام کی بھرپور حمایت

محمود احمد May23,2026 نیویارک/ نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ: پاکستان نے ایک بار پھر لیبیا کی خودمختاری، قومی وحدت اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لیبیا میں پائیدار امن، سیاسی استحکام اور قومی مفاہمت کا واحد راستہ لیبیا کی قیادت اور ملکیت میں جاری سیاسی … Read more

تہران میں سفارتی سرگرمیاں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امریکہ اور ایران مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کاشف عباسی ,May 23 ,2026 اسلام آباد / تہران: نیوز اینڈ نیوز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ اور ایران کے درمیان جاری حساس مذاکرات ایک اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جبکہ پاکستان اس پورے سفارتی عمل میں مرکزی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اسی … Read more

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

محمود احمد May22,2026 پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 6 روپے 80 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا لاہور : نیوز اینڈ نیوز وفاقی حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر … Read more

ایشیا پیسیفک خطے میں سائبر حملوں میں خطرناک اضافہ، اداروں کے لیے بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

منصور احمد ,May 22,2026 تاوان کی غرض سے کیے جانے والے سائبر حملوں میں ایشیا پیسیفک دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ خطہ قرار اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 کے دوران ایشیا پیسیفک خطہ تاوان کی غرض سے کیے … Read more

ایران کے خلاف امریکی کارروائی کے لیے پاکستانی فضائی حدود مانگنے کی کوئی درخواست نہیں ملی: دفتر خارجہ

منصور احمد ,May 22,2026 پاکستان اپنے پانی کے ایک قطرے پر بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز : ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال … Read more

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان سخت معاشی پالیسیوں پر اتفاق

کاشف عباسی ,May 22 ,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز نئے مالی سال میں دو فیصد بنیادی بجٹ سرپلس ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ، مزید ٹیکس اقدامات متوقع اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اور معاشی حکمتِ عملی پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں … Read more

زیرِ حراست تشدد کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں رپورٹ، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

ملک بھر میں 364 شکایات درج، مگر محدود مقدمات ہی ایف آئی آرز میں تبدیل ہو سکے لاہور: نیوز اینڈ نیوز لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ زیرِ حراست تشدد اور مبینہ حراستی اموات سے متعلق سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول … Read more

چین کے بغیر دنیا ترقی نہیں کر سکتی، پاکستان ہر مشکل وقت میں چین کو اپنے ساتھ پاتا رہا: وزیراعظم شہباز شریف

کاشف عباسی ,May 22 ,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم کا ون چائنا پالیسی کی مکمل حمایت کا اعادہ، پاک چین دوستی کو خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف … Read more

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے متاثرین کو مزید 67 کروڑ 77 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی

منصور احمد ,May 22,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز منصوبے کے متاثرین کو مجموعی طور پر 64 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد ادا کیے جا چکے ہیں اسلام آباد: واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے سے متاثرہ افراد کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع اپر کوہستان کے علاقے ہربن کے … Read more

2026ء فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر، دنیا بھر میں جوش و خروش بڑھ گیا

محمود احمد May22,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / زیورخ: دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی دنیا بھر میں فٹبال شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو … Read more

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرقِ وسطیٰ (فلسطین) پر بریفنگ کے دوران پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد کا بیان

محمود احمد May22,2026 نیویارک: نیوز اینڈ نیوز اقوامِ متحدہ میں پاکستان نے غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی اور فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ پاکستانی نمائندے نے سلامتی کونسل کے … Read more

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر امریکی نگرانی کا دعویٰ کر دیا

محمود احمد May22,2026 :نیوز اینڈ نیوز واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیجی خطے کی صورتحال پر امریکا کی مکمل نظر ہے اور آبنائے ہرمز میں عالمی بحری سرگرمیوں کی نگرانی مؤثر انداز میں جاری رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا خطے میں کسی بھی ایسے اقدام کی … Read more

آزاد کشمیر انتخابات؛ فریال تالپور اور چوہدری ریاض کی اہم ملاقات، پیپلز پارٹی کی انتخابی حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت

منصور احمد ,May 21,2026 اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور اور آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما چوہدری ریاض کے درمیان اسلام آباد میں تفصیلی … Read more

امریکہ۔ایران کشیدگی میں اہم سفارتی پیشرفت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ رہے ہیں، پاکستان کا ثالثی کردار مزید نمایاں

تہران / اسلام آباد:(نیوز اینڈ نیوز ) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ جنگی خطرات کے تناظر میں پاکستان کا سفارتی کردار ایک مرتبہ پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق … Read more

پاکستان اور کویت کے درمیان بحری و توانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

منصور احمد ,May 21,2026 اسلام آباد: (نیوز اینڈ نیوز ) پاکستان اور کویت کے درمیان بحری امور، توانائی ذخیرہ منصوبوں اور بندرگاہی انفراسٹرکچر میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر المطیری نے وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری سے اہم ملاقات … Read more

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ سے متعلق پاکستان-فلپائن قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

محمود احمد May20,2026 نیویورک :نیوز اینڈ نیوز بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمہ پُرامن بقائے باہمی اور عالمی ہم آہنگی کے لیے ناگزیر ہے: سفیر عاصم افتخار احمد اقوامِ متحدہ، 20 مئی 2026: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آج “امن کے لیے بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے، افہام و تفہیم اور تعاون کے … Read more