Latest news

آئی ایم ایف کا پاکستان کو اصلاحات جاری رکھنے کا مشورہ، مشرق وسطیٰ جنگ کے خطرات پر خبردار

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کیلئے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث توانائی قیمتوں، تجارت اور عالمی مالیاتی صورتحال پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں، اس لیے پاکستان کو معاشی اصلاحات کا … Read more

9 مئی واقعات کی آزاد عدالتی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے: تحریک انصاف

10,May 2026 (نیوز اینڈ نیوز) اسلام آباد, پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی 2023ء کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان واقعات کی شفاف، غیرجانبدار اور آزادانہ تحقیقات کیلئے ایک بااختیار عدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات … Read more

گل فیروزہ کی ریکارڈ ساز سنچری، پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو وائٹ واش کردیا

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اوپنرز گل فیروزہ اور صدف شمس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ … Read more

محمد عباس کی شاندار باؤلنگ، ڈیبیوٹنٹ اذان اویس کی نصف سنچری؛ بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی مضبوط واپسی

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 ڈھاکا (نیوز اینڈ نیوز) بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے محمد عباس کی شاندار پانچ وکٹوں اور ڈیبیوٹنٹ اذان اویس کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت مضبوط جواب دیا۔ شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز بنگلادیش نے اپنی پہلی اننگز … Read more

لیورپول کو چیلسی کے خلاف ڈرا، مانچسٹر یونائیٹڈ بھی فتح سے محروم

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 لندن (نیوز اینڈ نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول اور چیلسی کے درمیان دلچسپ مقابلہ 1-1 سے برابر ہوگیا، جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو سنڈر لینڈ کے خلاف بغیر کسی گول کے ڈرا پر اکتفا کرنا پڑا۔ اینفیلڈ میں کھیلے گئے میچ میں لیورپول نے چھٹے ہی منٹ میں ریان گراوینبرخ … Read more

ایران فٹبال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی، میزبان ممالک کے سامنے 10 شرائط رکھ دیں

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) ایران کی فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم 2026ء فٹبال ورلڈ کپ میں ضرور شرکت کرے گی، تاہم امریکا، کینیڈا اور میکسیکو پر مشتمل میزبان ممالک کو ایران کی سکیورٹی اور سفارتی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے مطابق مشرق … Read more

ایران نے امریکی تجاویز پر جواب روک لیا، خلیج میں کشیدگی کے باوجود سفارتی رابطے جاری

کاشف عباسی ,May 10 ,2026 تہران / واشنگٹن / بیروت (نیوز اینڈ نیوز) ایران نے خلیج میں حالیہ بحری جھڑپوں اور بڑھتی کشیدگی کے بعد امریکی سفارت کاری کی سنجیدگی پر سوال اٹھاتے ہوئے واشنگٹن کی تازہ تجاویز پر فوری جواب دینے سے گریز کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے امکانات … Read more

پاکستان کے نئے بجٹ کیلئے آئی ایم ایف وفد کی آمد متوقع، 230 ارب کے نئے ٹیکس زیر غور

منصور احمد ,May10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جلد پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، جہاں حکومت کے ساتھ ٹیکس اہداف، مالیاتی اصلاحات اور نئے محصولات سے متعلق اہم مذاکرات کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق … Read more

پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر، دشمن کی ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

محمود احمد May10,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابلِ تسخیر ہے اور ملک کا مستقبل روشن اور تابناک ہاتھوں میں ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بھارت ایک بار پھر دہشتگردی کا سہارا لے رہا ہے، تاہم دشمن جان لے … Read more

معرکۂ حق نے پاکستان کے عزم، اتحاد اور سفارتی قوت کو دنیا پر واضح کر دیا

محمود احمد ,May 09 ,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن اور نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں مقررین نے معرکۂ حق کو پاکستان کی قومی قوت، استقامت، سفارتی بصیرت اور عسکری تیاری کا تاریخی مظہر … Read more

ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک ضلع میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر … Read more

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی ہدفی بے دخلی کی خبروں کی تردید

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ “ہدفی بے دخلی” کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی بھی ملک، خصوصاً یو اے ای، کی جانب سے پاکستانیوں یا کسی مخصوص فرقے کے خلاف کارروائی کے شواہد نہیں … Read more

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور کر لی

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 واشنگٹن / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے جاری اصلاحاتی پروگرام کا جائزہ مکمل کرتے ہوئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد موجودہ پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی … Read more

آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، فی لیٹر قیمت میں تقریباً 15 روپے اضافہ

کاشف عباسی ,May 09 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی … Read more

آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی بحری افواج میں جھڑپیں، کشیدگی کے باوجود جنگ بندی برقرار

کاشف عباسی ,May09 ,2026 واشنگٹن / تہران (نیوز اینڈ نیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے باوجود دونوں ممالک نے کشیدگی کو مزید بڑھانے سے گریز کیا ہے، جبکہ واشنگٹن اب بھی تہران کے امن معاہدے سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز … Read more

پاکستان اور چین کے درمیان بڑی معاشی پیشرفت، اربوں ڈالر کے نئے معاہدوں کی تیاری

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)  این این آئی۔ 08 مئی2026ء: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 52 رکنی اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد کے دورے کے دوران اربوں ڈالر کے معاہدوں اور اہم کاروباری شراکت داریوں کا امکان ظاہر کیا … Read more

عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے، علاج ہر قیدی کا حق ہے: ایمل ولی خان

کاشف عباسی ,May 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو علاج کیلئے چاند پر بھی بھیجنا پڑے تو بھیج دینا چاہیے، انسانی ہمدردی اور قانون کی بالادستی کو سیاسی اختلافات سے بالاتر رکھا جانا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں … Read more

سعودی عرب کو خطرہ پاکستان کیلئے بھی خطرہ ہے، حرمین شریفین کا دفاع ہر پاکستانی کا اعزاز: ڈی جی آئی ایس پی آر

منصور احمد ,May 08,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نہایت گہرے اور برادرانہ ہیں، سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے جبکہ حرمین شریفین کا دفاع ہر پاکستانی کیلئے باعثِ فخر اور اعزاز … Read more

پاکستان نے جنگ جیتی مگر امن کا راستہ نہیں چھوڑا: عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) اے پی پی۔ 08 مئی2026ء, وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف معرکہ حق میں کامیابی حاصل کی بلکہ دنیا کو یہ پیغام بھی دیا کہ پاکستان امن، استحکام اور مذاکرات کا داعی ملک ہے۔ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے … Read more

غضب للحق دہشتگردی کے خلاف قومی حکمتِ عملی کا حصہ، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) منصور احمد، مئی 2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن “غضب للحق” دہشتگردی کے خلاف قومی ردعمل کا اہم حصہ ہے اور پاک فوج آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا … Read more