Latest news

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ڈی آئی خان میں کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

منصور احمد,September 26,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 26 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ کسٹمز جوائنٹ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ … Read more

اقوام متحدہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر اہم گفتگو: وزیر خزانہ کی امریکی ایکسِم بینک کے چیئرمین سے ملاقات، پی آئی اے اور ریکوڈک کے مالیاتی امور پر تبادلہ خیال

روزینہ اسماعیل, September 24,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 24 ستمبر 2026ء وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک (یو ایس ایکسِم بینک) کے چیئرمین جان جووانووچ سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان … Read more

اقوام متحدہ میں ٹوکنائزیشن اور بلاک چین پر اعلیٰ سطحی سیشن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پی وی اے آر اے کے چیئرمین بلال بن ثاقب کا خطاب

روزینہ اسماعیل, September 23,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 23 ستمبر 2026ء پاکستان نے اقوام متحدہ کے ڈیجیٹل تعاون ڈے 2026ء کے موقع پر ٹوکنائزیشن سے متعلق عالمی پالیسی ڈائیلاگ کی مشترکہ میزبانی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں اور گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو مستقبل کے عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے … Read more

احتجاج اور دھرنے مسائل کا حل نہیں، معاشی ترقی کے لیے بات چیت کا راستہ اپرایا جائے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

منصور احمد,September 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج، مارچ، دھرنے اور ہڑتالیں درپیش مسائل کا مستقل حل نہیں ہو سکتے، جبکہ تمام سیاسی و معاشی معامله جات کو سنجیدہ بات چیت اور باہمی مذاکرات کے ذریعے طے کرنا ہی سب … Read more

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ اور معیشت کے لیے بڑا پیش رفت: قومی پرائیویٹ ایکویٹی پالیسی فریم ورک کی تیاری تیزی سے جاری

کاشف عباسی , September 03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 ستمبر 2026ء حکومتِ پاکستان نے ملکی و بین الاقوامی طویل مدتی سرمائے کو متحرک کرنے اور کاروباری شعبے کو پیداواری سرمائے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ‘قومی پرائیویٹ ایکویٹی پالیسی فریم ورک’ پر کام تیز کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ و … Read more

موڈیز ریٹنگ میں بہتری پر جرمن سفیر کی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کو مبارکباد: دوطرفہ اقتصادی تعاؤن بڑھانے پر اتفاق

کاشف عباسی , August 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر انا لیپل نے اہم ملاقات کی، جس میں انہوں نے بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ‘موڈیز’ کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر … Read more

وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اسلامی چیمبر کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات: اسلامی فنانس اور حلال معیشت میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

کاشف عباسی , August 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی) کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف حسن خلوّی نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں اسلامی فنانس، حلال معیشت، اقتصادی تعاون اور … Read more

وزیر خزانہ سے پاکستان بزنس کونسل کی قیادت کی ملاقات: سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور معاشی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال

منصور احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے نو منتخب چیئرمین زید بشیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید قریشی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں غیر ملکی و مقامی سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری مسابقت، … Read more

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات: باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وزارتِ خزانہ میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معاشی تعلقات، دوطرفہ تجارت، اور مالیاتی تعاون کو وسعت دینے کے … Read more