Latest news

زیرِ حراست تشدد کے سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں رپورٹ، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع

ملک بھر میں 364 شکایات درج، مگر محدود مقدمات ہی ایف آئی آرز میں تبدیل ہو سکے لاہور: نیوز اینڈ نیوز لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ زیرِ حراست تشدد اور مبینہ حراستی اموات سے متعلق سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے موصول … Read more

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے متاثرین کو مزید 67 کروڑ 77 لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی

منصور احمد ,May 22,2026 اسلام آباد: نیوز اینڈ نیوز منصوبے کے متاثرین کو مجموعی طور پر 64 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد ادا کیے جا چکے ہیں اسلام آباد: واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے سے متاثرہ افراد کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ضلع اپر کوہستان کے علاقے ہربن کے … Read more

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 46 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

رپورٹ : ( نیوز اینڈ نیوز) پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشنز سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے کے 23 مخصوص اضلاع میں یہ مہم چلائی جائے گی، جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے … Read more

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دہشتگردی کے خاتمے اور قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ

کاشف عباسی ,May 20,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ، دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور بلوچستان میں پائیدار امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن قوتیں پراپیگنڈا، جعلی … Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بجٹ اہداف پر اختلاف برقرار، اضافی ٹیکس اقدامات کا مطالبہ

منصور احمد ,May 19,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ، معاشی اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر مذاکرات جاری ہیں، تاہم دونوں فریقین کے درمیان کئی اہم امور پر اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف … Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، افسران کو جدید جنگی چیلنجز سے ہم آہنگ رہنے کی ہدایت

منصور احمد ,May 19,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسران اور فیکلٹی سے خطاب کرتے ہوئے بدلتے جنگی ماحول اور جدید تقاضوں کے مطابق مسلسل پیشہ ورانہ تیاری کی ضرورت پر زور … Read more

بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کا سخت ردعمل، خطے کو نئی جنگ سے خبردار

کاشف عباسی ,May 18 ,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز اسلام آباد: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی آرمی چیف جنرل اپیندر دویدی کے حالیہ اشتعال انگیز بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر … Read more

وانا بازار خون میں نہا گیا: گلشن مارکیٹ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

منصور احمد ,May 18,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار کی گلشن مارکیٹ میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے … Read more

ووٹ کی عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی تجویز پر شدید ردعمل

کاشف عباسی ,May 18 ,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز اسلام آباد / کراچی: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے کی تجویز سامنے آنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں، قانونی ماہرین اور سول سوسائٹی کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے … Read more

’اٹھائیسویں آئینی ترمیم‘ یا نیا قانون سازی پیکج؟ پسِ پردہ بڑی آئینی تبدیلیوں کی بازگشت

کاشف عباسی ,May 18 ,2026 رپورٹ: نیوز اینڈ نیوز اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے اندرونی ذرائع نے عندیہ دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اہم آئینی تبدیلیوں کے امکانات کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا، اگرچہ حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر ’’28ویں آئینی ترمیم‘‘ کی تردید … Read more

رویت ہلال کمیٹی کا ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

محمود احمد May17,2026 کراچی: نیوز اینڈ نیوز مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026 کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر … Read more

اٹھائیس ویں آئینی ترمیم کے فوری آثار نظر نہیں آ رہے، اعظم نذیر تارڑ

کاشف عباسی ,May 17 ,2026 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فی الحال انہیں مستقبل قریب میں 28 ویں آئینی ترمیم متعارف کرائے جانے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے، تاہم اگر ایسی کوئی آئینی تبدیلی لائی گئی تو وہ اتحادی جماعتوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت … Read more

بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز اور خطے کے امن کیلئے خطرناک ہے، آئی ایس پی آر

منصور احمد ,May 17,2026 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو اشتعال انگیز، غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور ایٹمی صلاحیت رکھنے والی اہم ریاست ہے، جس … Read more

کراچی صرافہ بازار چھاپہ معاملہ، ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

محمود احمد May16,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز)کراچی کے صرافہ بازار میں ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پیش آنے والے واقعے کا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لے لیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے ڈائریکٹر کراچی زون کو واقعے کی مکمل انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے اڑتالیس … Read more

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

کاشف عباسی ,May 16 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ، پانچ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر آئندہ ہفتے کے لیے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی … Read more

جنگی صورتحال کے باوجود معاشی استحکام کے لیے حکومت پُرعزم، وزیراعظم شہباز شریف

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت جنگی صورتحال اور عالمی معاشی دباؤ کے باوجود ملک میں معاشی استحکام یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے، جبکہ قومی معیشت کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

ملک کی معاشی صورتحال سنگین، مشکلات میں کمی نہیں اضافہ نظر آ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی سنگین ہے اور عوام کو مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ آنے والے دنوں میں معاشی مشکلات میں مزید اضافہ نظر آ رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات … Read more

تیزی سے بڑھتی آبادی ملکی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قومی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے اور یہ ملکی ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے تدارک سے … Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے ترقیوں سے متعلق فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے اکیس افسران کو ترقی کے لیے دوبارہ زیرِ غور لانے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پولیس سروس، پاکستان انتظامی سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے اکیس افسران کی … Read more

اسحاق ڈار کی زیر صدارت ٹیکس پالیسی کمیٹی کا اجلاس، متوازن اور ترقی دوست اقدامات پر زور

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیرِاعظم کی جانب سے قائم ٹیکس پالیسی کمیٹی کا فالو اپ اجلاس میں ہوا، جس میں مختلف پاور کے لیے ٹیکس پالیسیوں اور تجاویز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس نیٹ کو مزید … Read more