بیجنگ میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، شہباز شریف اور ہان ژینگ کی خصوصی تقریب میں شرکت
منصور احمد ,May 26,2026 بیجنگ/ نیوز اینڈ نیوز : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بیجنگ میں ایک خصوصی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے شرکت کی اور پاک چین دوستی … Read more