Latest news

پاکستان کا خطۂ گریٹ لیکس میں پائیدار جنگ بندی اور امن کے لیے ٹھوس اقدامات پر زور

روزینہ اسماعیل,October14,2026 نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء پاکستان نے جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں مؤثر اور پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سفارتی وعدوں کو عملی اقدامات میں تبدیل کریں تاکہ خطۂ گریٹ لیکس میں امن و استحکام کو … Read more

ڈبلیو ایچ او کا انکشاف: جمہوریہ کانگو میں ایبولا کی تاریخ کی سب سے بڑی وبا کا پھیلاؤ، پہلی ویکسین اور علاج کے لیے تحقیق میں پیش رفت جاری

محمود احمد, August 05,2026 جنیوا (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اگست 2026ء عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کی انتہائی خطرناک ‘بُنڈی بُگیو’ قسم کی تاریخ کی سب سے بڑی وبا کے دوران موثر علاج کی دریافت اور دنیا کی پہلی ویکسین کی تیاری کے لیے سائنسی تحقیق میں … Read more

افریقہ میں ایبولا وبا کا پھیلائو: چین کا افریقی ممالک کو ہر ممکن طبی امداد اور تعاون کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

روزینہ اسماعیل, August 05,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اگست 2026ء چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ افریقی ممالک کو ایبولا کی وبا کے خاتمے اور اس کے موثر انسداد کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق تمام تر طبی اور فنی تعاون کی فراہمی مسلسل جاری رکھے گا۔ سی جی ٹی این کے … Read more