Latest news

این سی سی آئی اے کا اجلاس، غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

منصور احمد,October18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مالی فراڈ، آن لائن دھوکہ دہی اور دیگر سائبر جرائم میں ملوث غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی نے … Read more

اقرار الحسن این سی سی آئی اے کی تحویل میں نہیں، ادارے کی عدالت میں وضاحت

منصور احمد,October12,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوام راج تحریک کے سربراہ اور اینکر پرسن اقرار الحسن کو گرفتار کرنے کی تردید کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔ دوسری جانب اقرار … Read more

اقرار الحسن کے مبینہ اغوا کا دعویٰ، اہلیہ کا نامعلوم افراد پر گھر میں داخل ہونے کا الزام

منصور احمد,October12,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء صحافی اور عوام راج تحریک کے بانی اقرار الحسن کی اہلیہ فرح اقرار نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم افراد اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور میں ان کے گھر میں داخل ہوئے اور ان کے شوہر کو اپنے ساتھ لے گئے۔ ان کے … Read more

کوئٹہ کے صحافی حماد علی کو سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس، صحافتی تنظیموں کا احتجاج

محمود احمد, October08,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 8 اکتوبر 2026ء بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے صحافی حماد علی کو نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے ایک خبر کے معاملے پر نوٹس جاری کیے جانے کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ … Read more

این سی سی آئی اے راولپنڈی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 61 ملزمان گرفتار

کاشف عباسی , September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی سرکل نے کمرشل مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں مبینہ غیر قانونی فارن لون ریکوری اسکیم میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 61 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی … Read more

این سی سی آئی اے کا اسلام آباد میں ریاست کی مدعیت میں مقدمہ؛ ٹک ٹاک پر ’سومنات‘ سے متعلق مبینہ بیان پر پیکا کی دفعات 9، 10 اور 11 شامل

منصور احمد,September 23,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 23 ستمبر 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر اشتعال انگیز، دھمکی آمیز اور ریاست مخالف مواد نشر کرنے کے … Read more

این سی سی آئی اے کا پنجاب بھر میں اوڈ گینگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: مالیاتی سائبر فراڈ میں ملوث 27 ملزمان گرفتار

محمود احمد, JULY 31,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب بھر میں مالیاتی سائبر فراڈ، آن لائن ڈکیتیوں اور جعلی شناختی بھیس بدل کر شہریوں کو لوٹنے والے خطرناک ‘اوڈ گینگ’ کے خلاف وسیع پیمانے پر بڑا کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس کامیابی کے دوران … Read more

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست منظور: لاہور ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دیدی

کاشف عباسی , JULY 30,026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے پیکا (پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز) ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں این سی سی آئی اے اور پولیس کی … Read more