پاکستان کا اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کا بڑا مطالبہ
محمود احمد, October17,2026 اقوامِ متحدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 16 اکتوبر 2026ء پاکستان نے سوڈان میں جاری تشدد کے فوری خاتمے، شہریوں کے مؤثر تحفظ اور ایک قابلِ اعتماد سیاسی عمل کے آغاز پر زور دیتے ہوئے ملک کی خودمختاری، اتحاد، آزادی اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ … Read more