Latest news

بھارتی آرمی چیف کا ’’سندور 2.0‘‘ بیان تنقید کی زد میں، ماہرین نے اسے داخلی بحرانوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دے دیا

منصور احمد ,May 31,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) – 31 مئی 2026ء دفاعی اور سیاسی ماہرین نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ ’’سندور 2.0‘‘ سے متعلق بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عسکری ضرورت کے بجائے بھارت کے اندر بڑھتے ہوئے سنگین سیاسی، سماجی اور معاشی مسائل سے عوامی توجہ ہٹانے … Read more

اسلام آباد میں المناک ٹریفک حادثہ، اٹھال چوک کے قریب 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

منصور احمد ,May 31,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) – 31 مئی 2026ء وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کی علی الصبح ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع … Read more

گلگت بلتستان انتخابات: سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات، پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

کاشف عباسی ,May 31 ,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز۔ 3١ مئی 2026ء) گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے پُرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ انتخابی عمل کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے … Read more

حج 2026 کی شاندار کامیابی، پاکستان کو بین الاقوامی ’’لبیتم‘‘ ایوارڈ سمیت 4 عالمی اعزازات حاصل

روزینہ اسماعیل.May 31,2026 مکہ مکرمہ (نیوز اینڈ نیوز) 31 مئی 2026ء وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج 2026 کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مسلسل دوسرے سال بین الاقوامی ’’لبیتم امتیازی ایوارڈ‘‘ حاصل ہونے اور نجی حج سکیم کے تحت مزید تین عالمی اعزازات ملنے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں … Read more

گوادر پورٹ پر 53 ہزار میٹرک ٹن کارگو کی کامیاب ہینڈلنگ، علاقائی تجارت میں نیا سنگِ میل عبور

منصور احمد ,May 31,2026 گوادر (نیوز اینڈ نیوز۔ 3١ مئی 2026ء) پاکستان کی تزویراتی اور اقتصادی اہمیت کی حامل گوادر گہرے پانی کی بندرگاہ نے علاقائی اور بین الاقوامی تجارت کے فروغ کی جانب ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ گوادر پورٹ پر حالیہ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 53 ہزار … Read more

سگی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، گوجرانوالہ میں سنسنی

منصور احمد ,May 30,2026 گوجرانوالہ (نیوز اینڈ نیوز) – 30 مئی 2026ءگوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ وڑائچ میں سگی بیٹی سے مبینہ جنسی زیادتی کے سنگین مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو تفتیش اور واقعے سے متعلق برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا … Read more

ایران کا ٹرمپ پر سخت ردعمل، مذاکراتی عمل پر اعتماد متزلزل، آبنائے ہرمز پر مؤقف مزید واضح

کاشف عباسی ,May 30 ,2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) — ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ سفارتی عمل میں مسلسل رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں اور تیسری مرتبہ مذاکراتی اعتماد کو نقصان پہنچا رہے … Read more

بجٹ 2026-27: سولر پینلز، برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں پر مجوزہ ٹیکسوں سے مہنگائی کا نیا خدشہ

کاشف عباسی ,May 30 ,2026 اسلام آباد: (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاریوں کے دوران مختلف شعبوں پر نئے ٹیکسوں کی تجاویز زیر غور ہیں، جن کے باعث سولر پینلز، برقی گاڑیوں اور ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ … Read more

امریکا۔ایران معاہدہ قریب، منجمد فنڈز اور جوہری تنازع اہم رکاوٹ بن گئے: نیویارک پوسٹ

محمود احمد May30,2026 (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء):واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مفاہمتی معاہدے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، تاہم چند اہم اور حساس معاملات پر مذاکرات ابھی بھی جاری … Read more

مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے کارکنوں کیلئے بڑا اعزاز، فی کارکن 10 ہزار روپے انعام کا اعلان

محمود احمد May30,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عیدالاضحیٰ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ستھرا پنجاب پروگرام کے کارکنوں کے لیے فی کس 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں … Read more

نیشنل بینک نے بڑی عالمی کرنسیوں کی نئی شرحِ تبادلہ جاری کر دی

کاشف عباسی ,May 30 ,2026 اسلام آباد: (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) نیشنل بینک آف پاکستان نے ہفتہ کے روز مختلف عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی نئی شرحِ تبادلہ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال، اماراتی درہم اور جاپانی … Read more

“ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3-0 سے زیر کر لیا”

کاشف عباسی ,May 30 ,2026 کاکامیگاہارا (جاپان) (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ 2026 میں پاکستان نے اپنے پہلے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ ایشیائی ہاکی فیڈریشن کے … Read more

“پاک آسٹریلیا ون ڈے: راولپنڈی اسٹیڈیم کے گرد سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، 4,500 اہلکار تعینات”

منصور احمد ,May 30,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز۔ 30 مئی 2026ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے موقع پر راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی اور جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ شائقین کرکٹ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے شہر … Read more

پاکستانی نژاد حمزہ شیراز نے تاریخ رقم کر دی، عالمی باکسنگ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا

منصور احمد ,May 30,2026 لندن/برلن (نیوز اینڈ نیوز۔ ٣٠ مئی 2026ء) لندن/برلن: کھیلوں کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن ہو گیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی باکسنگ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ حمزہ شیراز نے جرمنی کے حریف باکسر ایلم … Read more

عید پر عوام کیلئے بڑا تحفہ: پٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے سستا کرنے کا اعلان

کاشف عباسی ,May 29 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے تیسرے روز عوام کے لیے اہم ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی منظوری دی۔ حکومت … Read more

اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی لازوال خدمات، سفیر عاصم افتخار کا عالمی امن کے لیے عزم کا اعادہ

محمود احمد May29,2026 نیویارک/ اقوامِ متحدہ(نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) اقوامِ متحدہ کے امن کاروں کے عالمی دن کے موقع پر اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں اپنی تاریخی اور … Read more

عید تعطیلات میں مری میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، 98 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، جرمانے اور دکانیں سیل

کاشف عباسی ,May 29 ,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران مری میں سیاحوں کے غیر معمولی رش کے پیش نظر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیاحتی مقامات پر خوراک کے معیار اور صفائی کی صورتحال چیک کرنے کیلئے خصوصی آپریشن کرتے ہوئے 98 فوڈ پوائنٹس کی تفصیلی انسپکشن کی، … Read more

اسرائیل اور لبنان کے درمیان اہم مذاکرات آج واشنگٹن میں، جنگ بندی اور سرحدی کشیدگی پر بڑی پیش رفت متوقع

محمود احمد May29,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنوبی لبنان میں مسلسل اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اسرائیلی اور لبنانی فوجی حکام کے درمیان آج واشنگٹن میں انتہائی اہم مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، جنہیں خطے میں ممکنہ امن اور جنگ بندی کے لیے ایک بڑی … Read more

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار

منصور احمد ,May 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات سمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 21 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی تقریباً 15 کلوگرام منشیات برآمد کر … Read more

دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ، تربیلا اور منگلا ڈیم میں قابلِ استعمال ذخائر بہتر ہونے لگے

کاشف عباسی ,May 29 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز۔ 29 مئی 2026ء) ملک بھر کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے مطابق بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ تربیلا اور منگلا … Read more