Latest news

پی ٹی آئی اراکین کا وفاق کے ’دوہرے معیار‘ پر سوال، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر سخت تنقید

کاشف عباسی ,May 16 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر وفاقی حکومت کے مبینہ دوہرے معیار پر سوالات اٹھا دیے۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی … Read more

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری پر اتفاق

کاشف عباسی ,May 16 ,2026 دبئی (نیوز اینڈ نیوز)بھارت اور متحدہ عرب امارات نے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلیجی ملک کے دورے کے دوران سامنے آئی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کے جامع … Read more

اسلام آباد میں طلاق کے مقدمات میں خطرناک حد تک اضافہ، ہر گھنٹے درجنوں کیسز درج ہونے لگے

منصور احمد ,May 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طلاق کے مقدمات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں خاندانی نظام پر بڑھتے دباؤ نے سماجی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق رواں سال اب تک مجموعی طور پر پینتالیس ہزار طلاق … Read more

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

کاشف عباسی ,May 16 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ، پانچ روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر آئندہ ہفتے کے لیے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی … Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورۂ چین بغیر بڑی پیشرفت کے ختم، ایران اور تجارت پر کوئی اہم معاہدہ نہ ہو سکا

کاشف عباسی ,May 16 ,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو روزہ دورۂ چین بغیر کسی بڑی سفارتی یا تجارتی پیشرفت کے اختتام پذیر ہو گیا، جبکہ ایران، تجارت اور نایاب معدنی دھاتوں کے معاملات پر کوئی اہم معاہدہ طے نہ پا سکا۔ بیجنگ میں قیام کے دوران امریکی صدر نے چینی … Read more

پنجاب میں عیدالاضحیٰ تک سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، تاجروں کی احتجاجی تحریک کامیاب قرار

منصور احمد ,May 16,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی مسلسل جدوجہد اور احتجاجی تحریک کے بعد پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ تک صوبے بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹوں، بازاروں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ … Read more

جنگی صورتحال کے باوجود معاشی استحکام کے لیے حکومت پُرعزم، وزیراعظم شہباز شریف

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت جنگی صورتحال اور عالمی معاشی دباؤ کے باوجود ملک میں معاشی استحکام یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے، جبکہ قومی معیشت کی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

علیمہ خان کی عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ طویل قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو طویل عرصے … Read more

پیپلز پارٹی حکومتی قانون سازی منصوبوں سے لاعلم، بلاول بھٹو زرداری

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی قیادت میں وفاقی حکومت نے نئی آئینی ترمیم یا کسی نئی قانون سازی کے حوالے سے اب تک پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پیپلز پارٹی … Read more

جینک سنر نے نوویک جوکووچ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، اٹالین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

محمود احمد May15,2026 روم (نیوز اینڈ نیوز):اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے اے ٹی پی ماسٹرز ایک ہزار مقابلوں میں مسلسل بتیس فتوحات حاصل کرکے سربیا کے نوویک جوکووچ کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا۔ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں چوبیس سالہ جینک سنر نے روس کے آندرے روبلوف … Read more

پاک چین سفارتی تعلقات کے پچھتر سال مکمل، مرکزی تقریب پچیس مئی کو بیجنگ میں ہوگی

منصور احمد ,May 15,2026 اسلام آباد / بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی تقریب24 مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی، جبکہ پاکستان چین کاروباری سرمایہ کاری کانفرنس چوبیس مئی کو منعقد کی جائے گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی … Read more

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری

منصور احمد ,May 15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز):وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر ملک بھر میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جبکہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران متعدد کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور … Read more

بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتار

کاشف عباسی ,May 15 ,2026 بورے والا (نیوز اینڈ نیوز)بورے والا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے ایک سنگین مقدمے میں ملوث جعلی پیر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا، جن پر شہری کو قتل کرنے اور لاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے روحانی علاج اور … Read more

انمول عرف پنکی کے خلاف مقدمات کی تعداد بڑھ گئی، لاہور سے بھی اہم مقدمہ سامنے آگیا

محمود احمد May15,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز)منشیات فروشی کے الزامات میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف قانون کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے، جبکہ لاہور سے بھی اس کے خلاف ایک پرانے مقدمے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے تحقیقاتی ونگ کے مطابق … Read more

صدر شی جن پنگ بھی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنے پر متفق ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

محمود احمد May15,2026 بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ بھی اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں، جبکہ امریکہ اور چین کی سوچ ایران کے معاملے پر کافی حد تک یکساں ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ … Read more

ملک کی معاشی صورتحال سنگین، مشکلات میں کمی نہیں اضافہ نظر آ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی سنگین ہے اور عوام کو مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ آنے والے دنوں میں معاشی مشکلات میں مزید اضافہ نظر آ رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات … Read more

تائیوان معاملے پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مارکو روبیو

محمود احمد May14,2026 واشنگٹن / بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ نے چین پر واضح کر دیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور امریکہ سمجھتا ہے کہ طاقت کے ذریعے تائیوان کے الحاق کی کوشش ایک خوفناک غلطی ہوگی۔ اپنے … Read more

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ہنگامہ، آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بحث

منصور احمد ,May 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وقفہ سوالات کے دوران مختلف قومی امور پر تفصیلی بحث کی گئی جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے طویل تقاریر پر اعتراض اٹھا دیا۔ اجلاس کے آغاز پر رکن اسمبلی … Read more

تیزی سے بڑھتی آبادی ملکی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف

محمود احمد May14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی قومی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے اور یہ ملکی ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے تدارک سے … Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے

اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز):اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے ترقیوں سے متعلق فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے اکیس افسران کو ترقی کے لیے دوبارہ زیرِ غور لانے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پولیس سروس، پاکستان انتظامی سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے اکیس افسران کی … Read more