Latest news

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مبینہ شدت پسند ہلاک

منصور احمد,October28,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 26 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع کچھی اور ضلع وڈھ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے نو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ … Read more

ردالفتنہ 3: واشک اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک؛ وزیراعظم کا خراجِ تحسین

کاشف عباسی , August 06,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 06 اگست 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‘ردالفتنہ 3’ کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف الگ الگ کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ … Read more

خیبر پختونخوا میں ‘عزمِ استحکام’ وژن کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: لکی مروت میں متعدد خوارجی ہلاک، ٹھکانے تباہ

منصور احمد, August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے قومی وژن ‘عزمِ استحکام’ کے تحت انتہائی موثر اور کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا اور ان کے ٹھکانوں کو … Read more

لکی مروت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

منصور احمد, August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ‘عزمِ استحکام’ وژن کے تحت کی گئی ایک انتہائی موثر اور کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرات اور بر وقت اقدام … Read more

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: خودکش بمبار سمیت ‘فتنہ الہندوستان’ کے 7 دہشت گرد جہنم واصل

منصور احمد, August 01,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں انڈین پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 7 انڈین سپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل … Read more

سکیورٹی فورسز کا ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی بارود سے بھری دو گاڑیاں تباہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کاشف عباسی , JULY 30,026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک بڑی اور تیز رفتار کارروائی انجام دیتے ہوئے بھارتی پراکسی ‘فتنہ الہندوستان’ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے شوم منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی … Read more