Latest news

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پارلیمان کے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے پر اتفاق

کاشف عباسی ,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔ ایوانِ صدر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں اہم … Read more

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کاشف عباسی , September 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک … Read more

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 55ویں برسی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا عظیم قربانی پر خراجِ عقیدت

کاشف عباسی , August 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 اگست 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کی 55ویں برسی کے موقع پر مادرِ وطن کی دفاع اور حرمت کے لیے ان کی بے مثال اور تاریخی قربانی کو بھرپور الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش … Read more

بلوچستان میں امن و ترقی کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کا باہمی رابطہ ضروری ہے: صدر آصف علی زرداری

کاشف عباسی , August 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن، تیز رفتار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر روابط اور یکجہتی کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ بدھ کے روز … Read more

صدر مملکت آصف علی زرداری کی 5 اہم سمریوں اور بلوں کی منظوری: ایکسپورٹ امپورٹ بینک، ایف بی آر اور مالیاتی ترمیمی بل شامل

منصور احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک کے مالیاتی و معاشی نظام میں اصلاحات اور بین الاقوامی معاہدوں کی پیش رفت سے متعلق پانچ اہم سمریوں اور بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری کردہ … Read more

کوئٹہ کے علاقے سورنج میں کوئلہ کان حادثہ: صدر آصف علی زرداری کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کاشف عباسی , JULY 31,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 31 جولائی 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سورنج میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے … Read more