Latest news

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق

منصور احمد,October15,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اکتوبر 2026ء پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کر دی ہے۔ جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے قرارداد پیش کی گئی، جس کے ذریعے صدرِ پاکستان کی جانب سے 11 اکتوبر 2026ء کو … Read more

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کی قرارداد منظور کر لی

منصور احمد,October14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کی منظوری کے موقع پر حزبِ اختلاف کے ارکان نے احتجاج کیا اور ایوان میں ’’گورنر راج نامنظور‘‘ کے نعرے لگائے۔ … Read more

بیرسٹر گوہر: “آرٹیکل 58 ٹو بی کو دوبارہ زندہ کر دیا گیا ہے”، کے پی میں ایمرجنسی کی شدید مذمت

منصور احمد,October14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور صوبائی حکومت کو غیرفعال کرنے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں منتخب حکومت کو اس طرح ہٹانا … Read more

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی قرارداد پر قومی اسمبلی میں بحث جاری

منصور احمد,October14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی ہے، جس پر ایوان میں بحث جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے قرارداد پیش کی، جبکہ وفاقی وزیر … Read more

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آج قراردادیں پیش ہوں گی

منصور احمد,October14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں آج، بدھ کو الگ الگ قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا … Read more

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پارلیمان کے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے پر اتفاق

کاشف عباسی ,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔ ایوانِ صدر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں اہم … Read more

علی محمد خان کا سپیکر سے رابطہ: مذاکرات کی بحالی کی درخواست، “نقصان سے پہلے بات چیت ہو جانی چاہیے”

کاشف عباسی ,October09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہوں نے مذاکرات کی بحالی کے لیے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق سے جمعے کی صبح رابطہ کیا ہے، تاکہ کسی ممکنہ کشیدگی یا نقصان سے پہلے بات چیت … Read more

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، دوسرا دور کل ہوگا

منصور احمد,October02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا، جبکہ مذاکرات کا دوسرا دور 3 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر چیمبر میں ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی … Read more

حکومت، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل

کاشف عباسی ,October02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مختلف قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، تاہم … Read more

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق: معلومات تک رسائی شفاف اور جوابدہ معاشرے کی بنیاد ہے

منصور احمد,September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مستند اور بروقت معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی جمہوری حق ہے، جبکہ شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد کے فروغ کے لیے معلومات کی دستیابی ناگزیر ہے۔ معلومات تک رسائی کے عالمی … Read more

موسمیاتی تبدیلیوں پر پارلیمانی نگرانی اور موسمیاتی انصاف ناگزیر: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کامن ویلتھ کانفرنس سے اہم خطاب

محمود احمد, September 16,2026 کیپ ٹاؤن (نیوز اینڈ نیوز) — 16 ستمبر 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بنائی جانے والی پالیسیوں میں جمہوری اداروں اور پارلیمان کی مؤثر و فعال نگرانی انتہائی ناگزیر ہے، کیونکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اب … Read more

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے پیغامات: اتحاد، رواداری اور اسوۂ حسنہ کی پیروی پر زور

منصور احمد, August 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر امتِ مسلمہ بالخصوص پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت … Read more

ایم 6 موٹروے سکھر۔حیدرآباد سیکشن: 40 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے جائیں، رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کا مطالبہ

کاشف عباسی , August 25,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سکھر۔حیدرآباد ایم 6 موٹروے (M-6 کی عدم تکمیل اور فنڈز کی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے … Read more

حنا جاوید قتل کیس: قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا ایوان کو یقین دہانی

منصور احمد, August 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء وفاقی وزیرِ قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں حنا جاوید کے وحشیانہ قتل کے واقعے پر قومی اسمبلی میں اہم پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملزمان کو سخت ترین سزا … Read more

راولپنڈی میں حنا جاوید کے وحشیانہ قتل کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا: سپیکر نے کیس قائمہ کمیٹی اور ویمن کاکس کے سپرد کر دیا

منصور احمد, August 24,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 اگست 2026ء راولپنڈی میں انتہائی بے دردی سے قتل کی جانے والی خاتون حنا جاوید کے وحشیانہ قتل کے معاملے پر قومی اسمبلی میں شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس دلخراش واقعے کا نوٹس لیتے … Read more

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات: دوطرفہ تعاون، مسلم اتحاد اور علاقائی امن پر تفصیلی گفتگو

منصور احمد, August 21,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 21 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوٹین بن اسماعیل کی سربراہی میں چھ رکنی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور … Read more

صومالیہ میں 10 پاکستانیوں کو یرغمال بنانے کا معاملہ: قومی اسمبلی میں طارق فضل چوہدری اور پیپلز پارٹی کے درمیان نوک جھونک، وفاقی وزیر کا چیلنج

کاشف عباسی , August 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صومالیہ کے بحری قزاقوں کی جانب سے 10 پاکستانیوں کو یرغمال بنائے جانے کے معاملے پر حزبِ اختلاف اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے … Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس معمول کا ایجنڈا مکمل کرنے کے بعد بدھ، 19 اگست کی دوپہر تک ملتوی کر دیا گیا۔

کاشف عباسی , August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء اجلاس کے دوران ایوان کی کارروائی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت ہوئی۔ معمول کے ایجنڈے پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر 2 بج کر 30 … Read more

قومی اقلیتی دن پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے پیغامات: اقلیتوں کا کردار قابلِ فخر اور آئینی حقوق محفوظ ہیں

منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے 11 اگست ‘اقلیتوں کے قومی دن’ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں ملک کی تعمیر و ترقی، دفاع، تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں میں اقلیتی برادری … Read more

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوندرے دوستال کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ممبر یورپین پارلیمنٹ اوندرے دوستال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیل سے بات … Read more